13/09/2026
#چیمپین 🏆 #چیمپین 🏆 #چیمپین 🏆
🏆 میلہ لوٹ لیا نے 🏆چہاری میں ہونے والے یو سی لیول ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی #شاندار اور #ناقابلِ شکست #چیمپئن ٹیم AAA گجر کلب بھنگالی کو دل کی #گہرائیوں سے #مبارکباد۔ اس ٹورنامنٹ میں جہاں سب ٹیمیں یو سی لیول کی کھیل رہی تھی وہاں پر خالص ولج لیول کی سائیڈ کے ساتھ اترے اور اس ٹیم نے پورے #ٹورنامنٹ میں بہترین #کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہر #حریف کو بھرپور انداز میں #شکست دی اور #ٹرافی اپنے نام کی۔
بیٹنگ میں ، ( گوجرخان کا نمبر ون ال راؤنڈر) اور لٹل کلاس ماسٹر نے ہر ٹیم کے بالرز کا کھل کر ریمانڈ لیا پورا دن شائقین کرکٹ سے بڑے بڑے چھکے لگا کر داد موصول کی اور ان کا بھرپور ساتھ دیا مرزا دانش علی، چوہدری عمر نثار، چوہدری عادل نثار نے، جبکہ #بولنگ کے شعبے میں سپیڈ سٹار آف گوجر خان ، ، اور نے شاندار #بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف #ٹیموں کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔ کو پورے ٹورنامنٹ میں بیٹسمین صرف دو چھکے لگا سکے باقی کسی #بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور ان کا بھرپور ساتھ دیا چوہدری رافع اور وجاہت مغل نے
پوری ٹیم کی کمال ال راؤنڈر #پرفارمنس اور یکجہتی نے ٹیم AAA گجر کلب بھنگالی کو #چیمپین بنوا دیا
احمد سپریم کو ٹورنامنٹ کے کا #ایوارڈ دیا گیا
ٹیم اونر اینڈ سپانسرز، مرزا وقاص الفت، چوہدری عادل نثار، چوہدری ندیم احمد، مرزا دانش علی، چوہدری اسامہ حیدر، سید شجاع شاہ ہمدانی, ٹیم کوچ چوہدری باسط زبیر اور اہلیان بھنگالی کو بہت بہت مبارکباد
🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆