Naya Lahore

Naya Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naya Lahore, Sports Event, Naya Lahore, Gojra.

29/01/2022

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

20/01/2022

ٹوٹا ہوا مین جھنگ فیصل آباد روڈ

08/09/2021
نواں لاہور کی ڈاہرینواں لاہور کا قصبہ چار اضلاع فیصل آباد ُ چنیوٹ ُ جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سنگم پر واقع ایک انتہاہی پ...
27/07/2021

نواں لاہور کی ڈاہری

نواں لاہور کا قصبہ چار اضلاع فیصل آباد ُ چنیوٹ ُ جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سنگم پر واقع ایک انتہاہی پسماندہ قصبہ ہے۔
اگرچہ نواں لاہور قدرتی طور پر فیصل آباد سے متصل ہے لیکن سیاسی طور پر اس کا الحاق دور افتادہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے کر کے اور مقامی قیادت کو پنپنے کا موقع نہ دے کر ترقی کے دروازے بند کر دیے ہیں۔

نواں لاہور کی عوام کو ٹوبہ جانے کے دوسرے اضلاع سے گزر کر جانا پڑتا ہے۔

اسی لیے نواں لاہور کے باسی علاج ُ تعلیم ُ روزگار کے لیے فیصل آباد کا رخ کرنے پر مجبور ہیں۔

مقامی طور بچوں کا بواہز پراہمری سکول تک بڑی حکمت سے ختم کر کے گرلز سکول میں ضم کر دیا گیا ہے۔

نواں لاہور کے مضافاتی روڈ عرصہ دراز سے سفر کے قابل نہیں رہے ُ یوں ملحقہ گاوں نواں لاہور کاروبار کے لیے نہیں آ سکتے۔ اسی وجہ سے نواں لاہور کی مقامی کاروباری مارکیٹ تباہ ہو گءی ہے۔

عرصہ دراز سے نواں لاہور ایمبولینس سے محروم کر دیا گیا ہے۔

رورل ہیلتھ سنٹر نواں لاہور کی ایمببولینس اس طرح غاہب کراہی گہی کہ اندھوں کو بھی فراڈ نظر آ رہا تھا ُ ڈراہیور کو چونکہ سیاسی پشت پناہی حاصل تھی اس لیے اسے پولیس کی مدد سے کیس سے بچا کر ایمبولینس کی گم شدگی کی سزا نواں لاہور کی عوام کو دی گیی۔

01/12/2020

آہیں مل کر اتحاد امت مسلمہ اور نفاذ نظام مصطفیٰ کے لئے جدوجہد کریں

18/12/2019

اہل اسلام انتشار اور سود کے خاتمے کے لئے آو سب مل کر منظم جدوجہد کریں اور ملک میں فوری نظام مصطفٰی کے نفاذ کے لئے راہ ہموار کریں. اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرماے آمین سید عزیز الرحمٰن کاظمی

11/12/2019

کفار نے مسلمانوں کو فرقوں میں تقسیم کیا پھر زبان اور قومیت کے نام پر تقسیم کر دیا آخر میں سیاسی پارٹیوں کے نام پر تقسیم در تقسیم کا عمل جاری رکھا.
مسلمانوں ہوش کے ناخن لو
کفار کی سازش ناکام بنانے کے لئے اللہ پاک کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو
ملک میں انتشار اور سود سے پاک رزق حلال والا نظام یعنی نظام اسلامیہ نافذ کرانے کے لئے منظم جدوجہد کا حصہ بنو منجانب سید عزیز الرحمٰن کاظمی واٹس اپ نمبر 03147722338

11/12/2019

السلام علیکم بھاہیو!

ملک میں انتشار اور سود سے پاک رزق حلال والا نظام یعنی نظام اسلامیہ کے نفاذ کے لئے منظم جدوجہد کا حصہ بنو تاکہ ہم چوروں ڈاکووں منشیات فروشوں غداروں انصاف فروشوں سود خوروں لفافوں کو بحیرہ عرب میں غرق کر کے صرف اللہ پاک کا نظام نافذ کر سکیں. منجانب سید عزیز الرحمٰن کاظمی واٹس اپ نمبر 03147722338

07/07/2018

دوستو
آپ سب جانتے ہیں کہ نواں لاہور کو کھنڈرات بنا دیا گیا
کاروبار تباہ ہو رہے ہیں
عوام آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں
افسوس ہم سب انقلابی ٹانگہ پارٹیوں کے پیچھے ذاتی انا کے لیے دوڑ رہے ہیں
ظاہر ہے جو پارٹی نواں لاہور سے نہیں جیتے گی وہ حکومت بنانے کے اگلے پانچ سال بعد ہم انقلابیوں کو ترقیاتی کام نہ کرا کر زہر اگلنے کا کافی موقع فراہم کریے گی
انقلابیو ٹانگہ پارٹیوں کو ووٹ دے کر اپنے علاقے سے دشمنی جاری رکھو
میرا تجزیہ یہ ہے کہ سیاست دان نہیں
ہم ذاتی انا اور تشہیر پسند نواں لاہور کی پسماندگی کے ذمہ دار ہیں

ماذل ویلیج نواں لاہور ن لیگ کی پانچ سالہ کارکردگی
04/07/2018

ماذل ویلیج نواں لاہور ن لیگ کی پانچ سالہ کارکردگی

Address

Naya Lahore
Gojra
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category