Dar-ul-Masiha Orphanage

Dar-ul-Masiha Orphanage Dar-ul-Masiha Orphanage official Page

31/10/2018

Wish U
A HAPPY DIWALI
TO ALL HINDU
FRIENDS

30/10/2018
 #دارالمسیحا کے پروجیکٹ کے تحت جس میں حادثاتی موقع پر کفن اور تابوت فی سبیل اللّٰہ فراہم کیا جاتا ہے۔الحمداللہ اب اس پرو...
27/10/2018

#دارالمسیحا کے پروجیکٹ کے تحت جس میں حادثاتی موقع پر کفن اور تابوت فی سبیل اللّٰہ فراہم کیا جاتا ہے۔
الحمداللہ اب اس پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز پنوعاقل شہر میں بھی کیا چکا ہے جو کے کے ساتھ مل کر کیا گیا ہے۔
جس کی دعائے خیر آج پنوعاقل میں کی گئی جس میں۔
#دارالمسیحا کے (چیئرمین) #آرتھرپرنس کے ہمراہ #دارالمسیحا کی مکمل ٹیم موجود تھی۔
اور کے (چیئرمین) کے ہمراہ اور نے شرکت کی۔

27/10/2018

سب کو السلام و علیکم
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہم سوشل ازم میں یقین رکھتے ہیں اور انسانیت کا کام بنا کسی رنگ و نسل کے فرق کے کرتے ہیں جن دوستوں نے ہمارے پیج کو لائک کیا ہے ان سب کے ہم دل ❤️ سے شکر گذار ہیں اور آپ سب سے گذارش ہے کہ اپنے دوستوں کو ضرور اس پیج پر انوائیٹ کریں۔
شکریہ

Shifting of coffin and boxes to Pano Akil for opening of A Help center(named)    in Pano Akil with help of Rafique Ahmed...
26/10/2018

Shifting of coffin and boxes to Pano Akil for opening of A Help center(named) in Pano Akil with help of Rafique Ahmed Soomro (Pano-Akil welfare forum)
(chairman Pwf)
(chairman Dar-ul-Masiha)
(Vice chairman Dar-ul-Masiha)
(Feld Officer Dar-ul-Masiha)

دارالمسیحا آرفن ایج فائونڈیشن کے ایک پروجیکٹ ایمبولنس سروس کا افتاحی تقریب کے موقع پر جناب عزب ماب ڈپٹی کمشنر گھوٹکی احم...
10/10/2018

دارالمسیحا آرفن ایج فائونڈیشن کے ایک پروجیکٹ ایمبولنس سروس کا افتاحی تقریب کے موقع پر جناب عزب ماب ڈپٹی کمشنر گھوٹکی احمد علی قریشی اور اور دارالمسیحا فائونڈیشن کے چیئرمین آرتھر پرنس اور دیگر عہدیداروں کی لی گئی تصویریں۔

9 محرم الحرام پر چیئرمین دارالمسیحا آرتھر پرنس اپنی ٹیم کے ہمراہ سرحد ٹرین حادثے کے قبروں کی صفائی اور نگر تقسیم کے کام ...
21/09/2018

9 محرم الحرام پر چیئرمین دارالمسیحا آرتھر پرنس اپنی ٹیم کے ہمراہ سرحد ٹرین حادثے کے قبروں کی صفائی اور نگر تقسیم کے کام میں مصروف۔

Metting with Ali Nawaz khan Mahar urf Raja khan Mahar @ Raja House Ghotki for some special talks on elections.and also w...
03/07/2018

Metting with Ali Nawaz khan Mahar urf Raja khan Mahar @ Raja House Ghotki for some special talks on elections.and also we ate diner with Raja khan Mahar.

ھر سال کی طرح اس سال بھی دارالمسیحا آرفن ایج یتیم خانہ 200 بیواھوں کو راشن اور کپڑوں کے تحفہ دینا چاہتا ہے۔  اور ساتھ می...
21/05/2018

ھر سال کی طرح اس سال بھی دارالمسیحا آرفن ایج یتیم خانہ 200 بیواھوں کو راشن اور کپڑوں کے تحفہ دینا چاہتا ہے۔ اور ساتھ میں 200 یتیم بچوں کو عید پیک میں کپڑے اور جوتے دینا چاہتا ہے۔ اس سال بدقسمتی سے ہمارے پاس کسی قسم کے فنڈز نہیں ہیں جس کے لئے آپ سب دوستوں کو مالی مدد کی درخواست کی جاتی ہے کہ اس موبی کیش اکائونٹ 03063777572 کے ذریعے ادارہ کی مالی مدد کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس پوسٹ کو شعر اور لائق کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں۔ آپ کاشکر گذار آرتھر پرنس چیئرمین دارالمسیحا آرفن ایج یتیم خانہ گھوٹکی۔

Address

Bhittai Nagar Mathelo Road Ghotki
Ghotki
65110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-ul-Masiha Orphanage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dar-ul-Masiha Orphanage:

Share