Cricket Fans

Cricket Fans We provide Coverage of cricket Matches Played at local level to promote the game

With Chota Vicky – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
04/06/2026

With Chota Vicky – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

04/06/2026

شاہد پسر 🆚ضامن شیرازی

02/06/2026

News Alerts 🚨🚨
پہلا سردار گلفام عرف راجہ
کلب لیول 2أل أزار کشمیر اینڈ پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام بھرنڈ تلا قلعہ
کل کے میچز بوجہ فوتگی کنیسل کر دیے گے ہیں میچز کی تاریخ کا اعلان دوبارہ کیا جائے گا شکریہ

01/06/2026

سلطان کرکٹ کپ سیزن #02
انٹر کالج پلیٹ سیداں
Chiefs Guest Raja M.Asif Khan 🎁
امیدوار براۓ قانون ساز اسمبلی

01/06/2026

Ramzan Ch 🏏❣️

پہلا سردار گلفام عرف راجہ  کلب لیول 2أل أزار کشمیر اینڈ پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام بھرنڈ تلا قلعہتمام تر ٹیموں کے ...
01/06/2026

پہلا سردار گلفام عرف راجہ
کلب لیول 2أل أزار کشمیر اینڈ پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام بھرنڈ تلا قلعہ
تمام تر ٹیموں کے اوپن پلیرز اینڈ سکواڈ
تمام تر میچز کا شیڈول

01/06/2026

Sad 😢 Moment in Cricket 🏏🏏🏏
کرکٹ🏏 بہت رولاتی ہے 💔💔💔

سلطان پریمیئر لیگ سیزن 2SPL SEASON 2  اک خوف کی علامت سمجا جانے والا بولر کیا کمال کے سپیل ڈالے اپنی ٹیم کے لیے بڑے بڑے ...
01/06/2026

سلطان پریمیئر لیگ سیزن 2
SPL SEASON 2
اک خوف کی علامت سمجا جانے والا بولر کیا کمال کے سپیل ڈالے اپنی ٹیم کے لیے بڑے بڑے بلے باز بے بسی کی تصویر بنے رہے فاہنل ڈے پر سیمی فاہنل مقابلے کھلتے ہوئے پہلے ہی اوور میں جبری یونائیٹڈ کی کمر توڑ کر رکھ دی 2 مین اور ان فام بلے بازؤں کو اوٹ کیا پھر فاہنل میچ میں اپنے سپیل میں کلوڑ سٹیکرز کی سلامی جوڑی کو بے بسی کی تصویر بنائے رکھا اور. خان احسن زیب کی وکٹ لے کر کلوڑ سٹیکرز کی ٹیم کو بیک فٹ پر پہنچا دیا اور یو اپنی ٹیم سہرمنڈی سٹار کو چیئپن بنانے میں ویٹل رول ادا کیا ویل پلیڈ اینڈ مبارکباد🏆🏅

سلطان پریمیئر لیگ سیزن 2SPL SEASON 2Man of the final Match  Shareef 🏆🎖️🏅سلطان کپ میں پہلی بار انٹری   کی اور کیا کمال کھ...
01/06/2026

سلطان پریمیئر لیگ سیزن 2
SPL SEASON 2
Man of the final Match
Shareef 🏆🎖️🏅
سلطان کپ میں پہلی بار انٹری کی اور کیا کمال کھیل پیش کیا فرنٹ سے اپنی ٹیم کو لیڈ کیا گراؤنڈ کے چاروں طرف چس پلس شارٹ لگائے بولنگ میں کمال کرتے نظر ائے اور کمال کا سپیل ڈالا فاہنل میچ میں فاہنل میچ میں 3 بال پر 3 چھکے لگا کر میچ کو یک طرفہ بنا دیا اور اپنی ٹیم سہرمنڈی سٹار کو چئپین بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ویل پلیڈ اینڈ مباکباد 🎖️🏅🏅❤️🏆

Address

Sehnsa Town
Gam Kotli

Telephone

+923478277685

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category