MH Sports Pakistan

MH Sports Pakistan All sports uniform.

31/12/2025

🤾‍♂️✌🇵🇰

31/12/2025

🤾‍♂️✌🇵🇰

31/12/2025
18/12/2025

بریکینگ نیوز۔ انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں سلطان بیک کرکٹ کلب ڈمہ ڈولہ نے عاجز کرکٹ ایکڈمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شیکست دیکر دو قیمتی پوائنٹ حاصل کر لی۔
تفصیلات کمیطابق, سلطان بیک کرکٹ کلب کے کپٹن ابوھریرہ خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹھنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ سلطان بیک کرکٹ کلب 33 اوور میں 214 رنز پر آل آؤٹ ہوئیں۔ جسمیں سلیمان لکی نے 40 ابوھریرہ خان 42 رحمان اللہ 38 محمد اسماعیل 27 اور نائب کپٹن عبدالغفار آسیر نے ناٹ آؤٹ 20 رنز,بناۓ۔
بالنگ میں عاجز کرکٹ ایکڈمی طرف سے نقیب اللہ نے 3 جاوید آنس خان اور اظہار الحق عاجز نے 2,2 وکٹیں حاصل کیۓ۔
جواب میں عاجز,کرکٹ ایکڈمی کا آغاز مایوس کن تھا۔ ابتدائی 4 وکٹیں 70 رنز,پر آؤٹ ہوۓ۔ اس کے بعد اظہار الحق نے 93 رنز کی بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ لیکن مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہوا۔ اسطرح 34.4 اوور میں 207 رنز,پر آؤٹ ہوئی۔
سلطان بیک کرکٹ کلب کیطرف سے بالنگ میں سبحان اللہ کپٹن ابوھریرہ خان اور محمد اسماعیل نے 2,2 وکٹیں اور عبدالغفار نے 1 وکٹ حاصل کیا۔ جبکہ ینگ مین محمد طلحہ نے 3 قیمتی وکٹیں حاصل کیئے۔

18/12/2025

𝙒𝙃𝙊 𝙒𝙄𝙇𝙇 𝘽𝙀 𝙏𝙃𝙀 𝘾𝙃𝘼𝙈𝙋𝙄𝙊𝙉? 🏆✨

05/12/2025
13/11/2025

🎉CONGRATULATIONS🎉

We at FEH Extend our Heartfelt Congratulations to:
🥇 University of Central Punjab for Winning the Gold Medal,
🥈 Superior University Lahore for Securing the Silver Medal, and
🥉 Punjab University for Achieving the Bronze Medal
in the HEC 36th All Pakistan Intervarsity Handball Championship 2025–2026 held at GC University Faisalabad.

We also Congratulate all the Directors of Sports, Coaches, and Players of the winning Universities for their Outstanding Performance and Dedication.👏

Your Hard Work, Teamwork, and Passion Continue to Inspire the Handball Community across Pakistan! 🇵🇰🤾‍♂️

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MH Sports Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category