Serve The People

Serve The People Awareness to the Muslims who are none other but the Ahl sunnah, on what is going on in the Muslim lands !

''I try to give to the poor people for love what the rich could get for money. No, i wouldn't touch a l***r for a thousand ponds; yet i willingly cure him for the love of God.''

25/08/2026

کالعدم ایکشن کمیٹی نے اربوں روپے سے بنی سڑکیں کھوددیں، سیاحت اور تعلیم تباہ کردی: آئی جی آزادکشمیر

25/08/2026

برمنگھم کے کشمیریوں کو سلام، جو زہریلے پروپیگنڈے کے باوجود پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

24/08/2026

اَسْتَغْفِرُ اللّه‎‎ والدین کے نافرمان کو سزا دنیا میں شروع ہو جاتی ہے اور اخرت میں اس کا ٹھکانہ جہنم ہوتا ہے ایسی اولاد سے بے اولاد بہتر ہے۔۔۔

24/08/2026

یہ عزت ہے ہندوستان میں مسلمانوں کی کن کتروں اپنی ازادی کی تعریف کرو اللہ کا شکر ادا کرو کہ تم ازاد ہو ایک مسلمان ملک میں ہو جیسے کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا ایسے تم کو ازادی ہضم نہیں ہوتی اگر تم ازاد نہ ہوتے تو اج جموں کے لوگوں کی طرح تمہاری مائیں بہنیں بھی اپنی عزتیں لٹا رہی ہوتی

ترکیہ آگ سے کھیل رہا ہے۔جو لوگ ایک نئی عثمانی سلطنت قائم کرنے اور ہماری سرزمین پر غلبہ حاصل کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں، و...
23/08/2026

ترکیہ آگ سے کھیل رہا ہے۔جو لوگ ایک نئی عثمانی سلطنت قائم کرنے اور ہماری سرزمین پر غلبہ حاصل کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں، وہ یہ خیال دل سے نکال دیں۔ ایسا ہونے والا نہیں۔ اس بارے میں سوچنا بھی مت

نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم

🔥 اگر یہ خبر درست ثابت ہوئی تو بڑا جیوپولیٹیکل موڑ آ سکتا ہے! 🇵🇰🇸🇦🇧🇩بنگلہ دیش کی خفیہ ایجنسی DGFI کے 6 رکنی وفد کے پاکست...
23/08/2026

🔥 اگر یہ خبر درست ثابت ہوئی تو بڑا جیوپولیٹیکل موڑ آ سکتا ہے! 🇵🇰🇸🇦🇧🇩

بنگلہ دیش کی خفیہ ایجنسی DGFI کے 6 رکنی وفد کے پاکستان دورے کے بعد اب ایک اور دلچسپ پیش رفت کی بات ہو رہی ہے۔ 👀

ذرائع کے مطابق سعودی قیادت کی جانب سے بنگلہ دیشی وزیراعظم کو سعودی عرب مدعو کیے جانے کی اطلاعات بھی گردش کر رہی ہیں، جسے بعض حلقے مکہ دفاعی معاہدے کے ممکنہ وسیع تر دائرے سے جوڑ رہے ہیں۔

اگر بنگلہ دیش بھی اس دفاعی فریم ورک کا حصہ بن جاتا ہے تو 🇵🇰🇸🇦🇹🇷 کے بعد 🇧🇩 کی شمولیت خطے کی اسٹریٹجک سیاست میں ایک بڑی تبدیلی ثابت ہو سکتی ہے۔

⚠️ تاہم ابھی بنگلہ دیش کی باضابطہ شمولیت یا دعوت کے مقصد کی آزادانہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔

کیا مکہ معاہدہ مزید ممالک تک پھیلنے جا رہا ہے؟ 🤔🔥
آپ کی نظر میں اگلا ملک کون ہو سکتا ہے؟ 👇

پاکستان نے ہر دفعہ کی طرح امریکہ کو ڈبل کراس کیا پاکستان نے امریکی صدر کے لئے نوبل انعام کا پتہ پھینک کر ایک سفارتی حربہ...
23/08/2026

پاکستان نے ہر دفعہ کی طرح امریکہ کو ڈبل کراس کیا
پاکستان نے امریکی صدر کے لئے نوبل انعام کا پتہ پھینک کر ایک سفارتی حربہ استعمال کیا ۔۔
امریکہ کی جانب جس ابراہیمی اتحاد کی چال چلی گئی پاکستان نے اسی کے سامنے مکہ اتحاد کا معاہدہ کھڑا کر دیا
اس وقت پاکستان وہ واحد ملک ہے
جس سے پورا کفر کانپتا ہے آج اگر كفار کو خطرہ ہے تو صرف اور صرف پاکستان سے ہیں۔
وجہ مضبوط منظم فوج اور دفاعی صلاحیت
💪⚔️🇵🇰⚔️💪

23/08/2026

ترکیہ کی شام میں فوجی گاڑیوں اور ٹینکوں کی ترسیل جاری

اگر کسی کو غزہ والوں کا درد معلوم ہو جائے تو وہ اپنے غم بھول جائے گا غزہ کی پٹی میں خیموں میں مقیم خاندان شدید گرمی کے ب...
23/08/2026

اگر کسی کو غزہ والوں کا درد معلوم ہو جائے تو وہ اپنے غم بھول جائے گا
غزہ کی پٹی میں خیموں میں مقیم خاندان شدید گرمی کے بوجھ تلے کراہ رہے ہیں۔💔🤐

21/08/2026

بند مطلب بند کا مطلب شاید اپ کو پتہ نہیں بندے مروانے کے بعد ازادی سے لے کر اب بات مطالبات پر ا چکی ہے اگر اسٹیبلشمنٹ نے اسے اٹھانا ہوتا تو کب کی سے اٹھا لیتی لیکن اسے چھوٹ اس لیے دی کہ یہ غلطی پر غلطی کرے تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ یہ سزا کا حقدار خود بخود ہو جائے گا

Address

Dina
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Serve The People posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category