NA Dina live

NA Dina live Watch Live Sports events and news updates

مولوی ذہین کے نام پہ کسی نے فیک ائی ڈی بنا کے لوگوں کو ٹیکس کر رہا ہے پلیز ذہین بھائی کی اس ائی ڈی سے کوئی تعلق نہیں سب ...
08/01/2026

مولوی ذہین کے نام پہ کسی نے فیک ائی ڈی بنا کے لوگوں کو ٹیکس کر رہا ہے پلیز ذہین بھائی کی اس ائی ڈی سے کوئی تعلق نہیں سب اس کو رپورٹ ماریں

السلام علیکم تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مبشر بھائی کی پروفائل پکچر لگا کے کوئی فیک ائی ڈی یوز کر رہا ہے کسی کو بھی ریکوی...
27/12/2025

السلام علیکم تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مبشر بھائی کی پروفائل پکچر لگا کے کوئی فیک ائی ڈی یوز کر رہا ہے کسی کو بھی ریکویسٹ ائے اس کو رپورٹ کر دیں پلیز شکریہ اپ دوستوں کی محبت کا

09/12/2025

Mj sports Mangal Road Dina🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

ماشاءاللہ جی ایسے ہی ہر محلے میں ایک نیٹ ہونا چاہیے جس میں بچے ا کے نیٹ کر سکیں یہ رمیز گجر  بھائی کی کاوش تھی ابھی پورے...
05/12/2025

ماشاءاللہ جی ایسے ہی ہر محلے میں ایک نیٹ ہونا چاہیے جس میں بچے ا کے نیٹ کر سکیں یہ رمیز گجر بھائی کی کاوش تھی ابھی پورے محلے کے بچے ادھر ا کے نیٹ کرتے ہیں ماشاءاللہ پاک ان کو سلامت رکھے اللہ پاک ان کو کامیاب کرے

41 likes, 8 comments. “ Gujjar 1999 ahmed Ahmed Khan”

21/11/2025
ایمرجنگ ایشیا کپ سیمی فائنل پڑوسیوں کو سپر اوور اوور میں صفر رنز بنا پر مبارکباد پیش کرتے ہیں😍2/0 اور 6/0 😂😂🤧🤧🤧🤧🤒🤒🤒🤒
21/11/2025

ایمرجنگ ایشیا کپ سیمی فائنل
پڑوسیوں کو سپر اوور اوور میں صفر رنز بنا پر مبارکباد پیش کرتے ہیں😍
2/0 اور 6/0 😂😂🤧🤧🤧🤧🤒🤒🤒🤒

بابراعظم نے 807 دن بعد سنچری اسکور کیبابراعظم نے سری لنکا کے خلاف شاندار سنچری بنائی اور اپنی ون ڈے کیرئیر کی 20 ویں سنچ...
14/11/2025

بابراعظم نے 807 دن بعد سنچری اسکور کی

بابراعظم نے سری لنکا کے خلاف شاندار سنچری بنائی اور اپنی ون ڈے کیرئیر کی 20 ویں سنچری مکمل کی۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے پاکستان کے لیے سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ سعید انور کے برابر کر لیا۔

بابراعظم نے 807 دن بعد سنچری اسکور کی، جبکہ ان کی آخری انٹرنیشنل سنچری 30 اگست 2023 میں تھی۔

17/10/2025
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہمارے علاقہ دینہ نکودرکا بہترین ٹیلنٹ حمزہ جماعتی جس نے نکودر لیگ میں فائنل میچ میں مین اف دی میچ کا...
10/10/2025

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہمارے علاقہ دینہ نکودرکا بہترین ٹیلنٹ حمزہ جماعتی جس نے نکودر لیگ میں فائنل میچ میں مین اف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کیا اور بیسٹ ٹیسٹمین اف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا اپنی ٹیم کو فائنل میچ ون کرانے میں اہم کردار ادا کیا پورے ٹورنامنٹ میں کیا زبردست کلاس شو کی گراؤنڈ کے چاروں طرف خوبصورت شارٹ کھیلےاور اپنی ٹیم کو چیمپین بنانے میں اہم کردار ادا کیا این اے دینہ لائیو پیج کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں بہترین کردگی پر اللہ پاک اور زیادہ کامیابیاں نصیب فرمائے امین

💔💔💔💔💔💔🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲تیری تکلیف کی داستان کیسے لکھوں میرے بھائی کرکٹ کے میدانوں میں چمکتا دمکتا ستارہ طیب بھائی جو اپنے شروعاتی ...
06/10/2025

💔💔💔💔💔💔🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲
تیری تکلیف کی داستان کیسے لکھوں میرے بھائی
کرکٹ کے میدانوں میں چمکتا دمکتا ستارہ طیب بھائی جو اپنے شروعاتی کیرئر میں ہی اپنی کلاس سے کرکٹ لورز کے دلوں میں گھر کر چکے
کل رات چونیاں میں فلیڈ لائٹ ٹورنامنٹ کھیل کر واپس جارہے تھے خبر أئی کے ایکسیڈنٹ ہوگیا لیکن یہ سوچ رہے تھے خیر ہے زخم جلد ٹھیک ہوجائیں گے لیکن ابھی خبر ملی ہے طیب بھائی کی ایک ٹانگ مکمل کاٹ دی گئی ہے 🥲🥲
میرا بھائی جیسا کھلاڑی اب کرکٹ کے میدانوں میں واپس کھیلنے نہیں أۓ گا
بہرحال پروردگار کا فیصلہ تھا
یا مولا گھر والوں کو صبر دے ہم سب طیب بھائی کے غم دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں

🏆 ٹیم رمیز گجر الیون – چیمپیئن آف ٹورنامنٹ 🏏📌 چیمپئن چیمپئن! ✨ٹیم رمیز گجر الیون نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹورنامنٹ...
07/09/2025

🏆 ٹیم رمیز گجر الیون – چیمپیئن آف ٹورنامنٹ 🏏
📌
چیمپئن چیمپئن! ✨
ٹیم رمیز گجر الیون نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ 👏
🔥 کپتان رمیز گجر اینڈ کمپنی کی قیادت میں
⚡ اوپنر دلشاد بریکر سوہاوہ نے زبردست پرفارمنس سے سب کے دل جیت لیے اور ٹورنامنٹ کے بہترین باؤلر قرار پائے۔
⚡ خسنین کیانی نے دھواں دار بیٹنگ سے ٹیم کو فتح دلائی اور بہترین بلے باز قرار پائے۔
ماشاءاللہ! ویل پلیڈ پوری ٹیم 👏❤️
ہماری چیمپئن ٹیم کو ڈھیروں مبارکباد 🎉
📌

🏆






این اے دینہ لائیو پیج کی جانب سے رمیز گجر 11 کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

Address

Muftiyan
Dina

Telephone

+923319115910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NA Dina live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category