21/04/2026
برادرقاٸدجمعیت۔جرنیل جمعیت
انجینئرضیاءالرحمان صاحب کے حکم پر
جنرل سیکرٹری جےیوآٸی ڈیرہ سٹی
مولاناقاری محمدعمیر فاروقی صاحب
یوسف جان( پی اےضیاء الرحمان صاحب)
نےمحلہ فاروقیہ یوسی مریالی کابجلی
کامسٸلہ حل کردیا۔
اہلیان محلہ فاروقیہ کیطرف سے
جمعیت علماءاسلام کےشکریہ کے
لیے تقریب کا اہتمام ۔۔
تقریب میں مولاناقاری محمدعمیر فاروقی
اور یوسف جان صاحب نے بطورمہمان خصوصی شرکت فرماٸی۔
مہمان خصوصی مولانا قاری محمد عمیر فاروقی صاحب نے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ جمیعت علماء اسلام نے ہمیشہ بلا تفریق عوام کی خدمت کی ہے۔
جوکہ ان شاء اللہ آٸندہ بھی جاری رہےگی۔۔
آخر میں اہلیان محلہ کی طرف سے اعزازی لنگی بھی پیش کی گئی
اورمولانابرادران کا خصوصی شکریہ اداکیاگیا۔۔