SANAM Tape ball cricket paroa

SANAM Tape ball cricket paroa allahamdulillaH FoR eVerY ThiNG

نہایت خوبصورت گرافکس ڈیزائنر ہر قسم کی پوسٹ بنوانے کے لیے جو  نمبر دیا گیا ہیں اس پر رابطہ کریں Tape Ball Cricket Naivel...
23/07/2025

نہایت خوبصورت گرافکس ڈیزائنر ہر قسم کی پوسٹ بنوانے کے لیے جو نمبر دیا گیا ہیں اس پر رابطہ کریں Tape Ball Cricket Naivela fans Tape Ball Cricket Paroa

15/05/2025

Both time bad 1 short ho Jay upload
Dear all friends ❤️😘

23/04/2025

New talent future star InshAllah
NK classical batsman
Kon see short achii hy guys
Highlights Tape Ball Cricket Naivela Ahmad Yar Khan Omro Safeer Khan Official

One day cricket tournament 1 zbrdst event hony ja raha hy sab captain kal tak apne team canfirm kry 😍🏏🏏
11/04/2025

One day cricket tournament 1 zbrdst event hony ja raha hy sab captain kal tak apne team canfirm kry 😍🏏🏏

الحمدللہ الحمدللہ کوالیفائی ٹو فائنل ببر میں جاری ٹورنامنٹ کا آج بہت بڑا ٹاکرا صنم 11 ورسز پختون 11 کے درمیان کھیلا گیا ...
18/01/2025

الحمدللہ الحمدللہ کوالیفائی ٹو فائنل ببر میں جاری ٹورنامنٹ کا آج بہت بڑا ٹاکرا صنم 11 ورسز پختون 11 کے درمیان کھیلا گیا
صنم 11 پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ اور میں 66 کا ٹارگٹ دیا پختون11 پیچھے بیٹنگ کرتے ہوئے 66 کا ٹارگٹ چیس نہیں کر پائی
بولنگ میں کمال کی کارکردگی دکھائی ہے خان منور عثمان بے محب خان اینڈ ابوبکر
خان منور اور عثمان بے کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے سمی فائنل کا کریڈٹ عثمان بے اور خان منور کو جاتا ہے
sponsor Khan Anwar ❤️
Kal inshAllah final hogaa Babar wala grund par sab bhai Zaror ay dikhny

🛑 Important Point To be Noted 🛑(1) وقت کی پابندی لازمی ہے مقررہ وقت پر گراونڈ نہ پہنچے پر ٹاس ہارا ہوا تصور ہوگا۔🛑(2) سا...
14/01/2025

🛑 Important Point To be Noted
🛑(1) وقت کی پابندی لازمی ہے مقررہ وقت پر گراونڈ نہ پہنچے پر ٹاس ہارا ہوا تصور ہوگا۔
🛑(2) سارے میچ شیڈول کے مطابق ہونگے تبدیلی ہرگز نہیں ہوگی۔

🛑(3) تمام میچز Live نشر کیے جائنگے ۔
🛑(4) ساؤنڈ سسٹم ہوگی
🛑(5) امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا ۔
🛑(6)انٹری ٹاس سے پہلے جمع کرنا لازمی ہے ۔
ڈیرہ سے پروآ تک ٹیمیں حصہ لے سکتی ہیں
Both achA event hona ja raha hy jis KY organiser Saif Udin bhai sab Bhaii zaror khela kafii achA event hogaa
Senior or junior Alag Alag pool hogy

06/01/2025

لودھی مرتضی کا کا نام تو سنا ہوگا اپنی ٹیم کے لیے لڑ رہے ہیں اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ٹیم کے لیے کھیلنا اسے کہتے ہیں ڈھنڈا پریمیر لیگ سیزن ٹو میں بہت سے کھلاڑیوں نے اچھے کارکردگی دکھائی ہے لیکن مرتضی کا کا نے کمال کر دیا ایفرٹ چیک کریں
Murtaza Latif Khan ゚

Address

Tehsil Paroa
Dera Ismail Khan
229230

Telephone

+923491992109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SANAM Tape ball cricket paroa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SANAM Tape ball cricket paroa:

Share

Category