25/01/2024
ایک دفعہ امام زین العابدین مدینے میں لوگوں کو کھانا تقسیم کر رہے تھے وہاں بیٹھے ایک شخص کی باری آئی تو اس نے امام سے کہا شاید آپ نے مجھے پہچانا نہیں
امام نے کہا میں تجھے کیسے بھول سکتا ہوں
تم وہ شخص ہو ، جب ہم کربلا میں قیدی تھے تب تم نے ہمیں پتھر مارے تھے
اس شخص نے کہا آپ پھر بھی مجھے کھانا دے رہے ہیں
امام نے فرمایا ، اس دن ہم تیرے در پر آئے تھے وہ تیرا سلوک تھا
لیکن آج توں ہمارے در پر آیا ہے
یہ آلِ محمّد کا سلوک ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💗