Chitral Polo Association KpK

Chitral Polo Association KpK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chitral Polo Association KpK, Office No:3 Terich Mir View Hotel Shahi Masjid Road Chitral KpK, Chitral.

03/01/2026

شائقین چترال کے لیے خوشخبری

کل پشاور میں ہونے والی میچ میں مسٹر شندور اظہار علی خان میچ کھیلیں گئے۔
انشاءاللہ
چترال جیتے گا بھائی جیتے گا

مسٹر پاکستان شہزاد احمد شاہ جی، دیوار چین اسرار ولی خان اور 11 کروپس کی ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو۔جئے چترال کے دو ستارے
30/12/2025

مسٹر پاکستان شہزاد احمد شاہ جی، دیوار چین اسرار ولی خان اور 11 کروپس کی ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو۔
جئے چترال کے دو ستارے

چترال پولو اے ٹیم کے فین حاضری لگائیںکون کون اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے پشاور ا رہے ہیں۔
30/12/2025

چترال پولو اے ٹیم کے فین حاضری لگائیں
کون کون اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے پشاور ا رہے ہیں۔

شائقین پولو چترال کے لیے بری خبر اظہار علی خان (مسٹر شندور )روڈ ایکسیڈنٹ ہونے کی وجہ سے پاؤں کی چھوٹی انگلی شدید زخمی ہو...
29/12/2025

شائقین پولو چترال کے لیے بری خبر
اظہار علی خان (مسٹر شندور )روڈ ایکسیڈنٹ ہونے کی وجہ سے پاؤں کی چھوٹی انگلی شدید زخمی ہوئی ہے اس لیے پوری پاؤں کو پکا پلستر کرنا پڑا ہے اس لیے پشاور میں چترال اے پولو ٹیم اور گلگت بلتستان پولو اے ٹیم کے درمیان ہونے والی میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔
ہم دُعا کرتے ہیں کہ اللہ تبارک و تعالٰی نے مسٹر شندور کو جلد صحت یاب کرے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

تمام شائقین پولو کو بتاتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہوتا ہے کہ تین جنوری 2026 کو ایک بج کر 45 منٹ میں گلگت بلتستان اے اور ...
28/12/2025

تمام شائقین پولو کو بتاتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہوتا ہے کہ تین جنوری 2026 کو ایک بج کر 45 منٹ میں گلگت بلتستان اے اور چترال اے کے مابین پولو کا میچ کھیلا جائے گا۔
چترال اور گلگت بلتستان کی تمام شائقین پولو کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے کہ ائے اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں۔
مقام: پھولوں کی شہر پشاور
# پشاور مہمان نوازی کی تیاری کرے ہم ا رہے ہیں

لاسپور پولو فیسٹیول سیزن ونتمام پولو شائقین کو اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں کہ شاہی پولو گراونڈ سور لاسپور میں پہ...
14/09/2025

لاسپور پولو فیسٹیول سیزن ون
تمام پولو شائقین کو اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں کہ شاہی پولو گراونڈ سور لاسپور میں پہلی دفعہ پولو کا ایک شاندار ٹورنامنٹ کرا جا رہا ہے جس میں لاسپور کے علاوہ غزر ویلی گلگت بلتستان کی دو ٹیمیں حصہ لینگے۔ ٹورنامنٹ کا با قاعدہ آغاز 15 ستمبر 2025 کو سیپہر 2:30 پر شاہی پولو گراونڈ سور لاسپور میں ہوگا۔ ابتدائی میچ لاسپور ریڈ اے بمقابلہ اپر غزر گلگت بلتستان ٹھیک تین بجے شروع ہوگا جب کہ اس میچ کے ہاف ٹائم کے دوران دوسرا میچ ہیڈ کوارٹر ہرچین بمقابلہ لوئر غزر ویلی گلگت بلتستن کے مابین ہوگا۔ تمام ٹیموں سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کر کہ ایونٹ کو کامیاب اور خوبصورت بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کرے۔
شکریہ۔
لاسپور پولو ایسوسی ایشن
دی پولیٹکس اف چترال

18/05/2025

شہزادہ سکندر الملک صدر پولو ایسوسییشن چترال قدم بڑھاؤ تمام سول پولو پلیرز آپ کے ساتھ ہیں۔

18/05/2025

شندور پولو فیسٹیول سول کلینڈر ایونٹ ہے جس کو سرکار قبضے کرنے کی کوشش نہ منظور نہ منظور

18/05/2025

کل کی سرکاری میٹنگ میں جو حرکات پولو ایسوسییشن کی کیبینیٹ ممبران کے ساتھ ہوا ہے اس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں سرکاری نمائندوں سے وہ ان حرکات سے باز ائے چترال کی پرامن فضا کو ابر الود ہونے سے بچانے کے بجائے پر امن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
سول پولو پلیئرز و صدر پولو ایسوسییشن چترال و کابینہ۔

18/05/2025

سول کھلاڑیوں اور سرکاری کھلاڑیوں کے لیے الگ الگ پول بننا چاہیے۔
صدر چترال پولو ایسوسییشن شہزادہ سکندر الملک

Address

Office No:3 Terich Mir View Hotel Shahi Masjid Road Chitral KpK
Chitral

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Polo Association KpK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share