13/05/2026
🏏🔥
پہلا آل پاکستان نیاز بلوچ اینڈ صفدر جٹ مرحوم کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
📍 بمقام 113/12 ایل
ہم اپنی دھرتی 113/12 ایل میں آنے والے تمام معزز سپانسر حضرات کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں ❤️
آپ جیسے کرکٹ سے محبت کرنے والے لوگوں کی وجہ سے گاؤں کی کرکٹ کو نئی پہچان اور نیا جذبہ ملتا ہے ✨
آپ کی سپورٹ اور محبت اس ایونٹ کی شان ہے 💯
انشاءاللہ یہ ٹورنامنٹ شاندار مقابلوں، زبردست کرکٹ اور یادگار لمحات سے بھرپور ہوگا 🏆🔥
تمام سپانسر حضرات کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ اور ویلکم 🤝❤️