Sparkian Charbagh

Sparkian Charbagh Sparkians

28/05/2026

😂
fans

سپارکئین چارباغ  پیج کے ایڈمن سہیل انور کیطرف سے سب مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہوں ۔اللہ تعالیٰ سب کے قربانیاں...
27/05/2026

سپارکئین چارباغ پیج کے ایڈمن سہیل انور کیطرف سے سب مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہوں ۔اللہ تعالیٰ سب کے قربانیاں قبول فرمائیں آمین ❤️

26/05/2026

Out or not out
Toor lala kho wai nada out😜 fans

26/05/2026

انڈر 22
اوپن کرکٹ ٹورنمنٹ

تاریخ پیدائش:
31-May-2004

📍 مقام:
چارباغ اسپورٹس کمپلیکس، سوات

👥 ٹیمیں:
صرف 16 ٹیمیں

🏆 انعام:
25,000 روپے

💰 انٹری فیس:
5,000 روپے

💳 ایزی پیسہ کے ذریعے انٹری:
03439609399

📞 رابطہ نمبر:
+92 340 9656565

👤 آرگنائزر:
مہران سعید

24/05/2026

Da che garmegiii😂😂😂😂😂

تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے آج چار باغ کے ٹیم نے پہلا میچ ضرور ہارا لیکن اس کے بعد شاندار کم بیک کیا۔۔اور فائنل م...
24/05/2026

تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے
آج چار باغ کے ٹیم نے پہلا میچ ضرور ہارا لیکن اس کے بعد شاندار کم بیک کیا۔۔اور فائنل میں جگہ بنائی۔۔
فائنل میچ میں مقررہ ٹارگٹ تک نہ پہنچ سکا اور رنر ٹیم رہا۔۔
بہر حال تمام ینگ اینرجیٹک سٹارز نے بہترین کرکٹ کھیلی۔۔اور شائقین کرکٹ سے خوب داد وصول کیا
آج تمام پلیرز خاص کر احتشام، زوہیب، ہلال نے شاندار کھیل پیش کیا اور مستقبل قریب میں مخالف ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔۔
ویل پلیڈ بوائز 🎊🎊💯💯💯

24/05/2026
Pehla Mansoor shaheed cricket tournament RDP ground
23/05/2026

Pehla Mansoor shaheed cricket tournament RDP ground

23/05/2026

Warning
Page dapara comment zarort
Da
Tol comment wakai plz

23/05/2026

Hamza Jan Allah data khair ko😂

22/05/2026

ہارون خان "بگ مین" خونہ گراؤنڈ میں آج سیمی فائنل کے بڑے مقابلے میں مضبوط ٹیم کے خلاف ہارون نے شاندار بیٹنگ کیا لیکن قسمت میں کچھ اور ہی تھا ۔

ہارڈ لک چیمپئن! اگلی بار انشاءاللہ جیت آپ کی ہوگی ✨

Address

Charbagh
19120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sparkian Charbagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sparkian Charbagh:

Share

Category