Tsl tarap

Tsl tarap Arif sports
Saki sports
Kc sports

02/09/2023

میری تمام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ عمران خان کی حفاظت کریں کیونکہ خان صاحب کو قتل کرنے کی سازش رچائی جا چکی ہے
🙏🇵🇰🙏🇵🇰

16/08/2023

Assalamualaikum
Are you ready
KinG
Khan is Back

تباہ کر دیا سب نے اپنے مفاد کی خاطر وطن عزیز کواے میرے رب کائنات ! میرے ملک کو حضرت عمر جیسا حکمران عطا فرما 🤲
14/08/2023

تباہ کر دیا سب نے اپنے مفاد کی خاطر وطن عزیز کو
اے میرے رب کائنات ! میرے ملک کو حضرت عمر جیسا حکمران عطا فرما 🤲

😘😘😘👈
09/08/2023

😘😘😘👈

05/02/2023

❤️❤️

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہپاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے لیے سپلیمنٹری راؤنڈ کا پک آرڈر جاری کر دیا گیا جس میں پہلی اور ...
21/01/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے لیے سپلیمنٹری راؤنڈ کا پک آرڈر جاری کر دیا گیا جس میں پہلی اور آخری پک پشاور زلمی کی ہوگی تمام ٹیمیں اس کیٹیگری سے دو دو کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی اور زیادہ تر امکانات یہی ہیں کہ پاکستان کے لوکل کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے لیے ری پلیس مینٹ ڈرافٹ بھی سپلیمنٹری راؤنڈ کے ڈرافٹ کے ساتھ ہی 24 جنوری کو ہونے کا امکان ہے کیوں کہ کچھ غیر ملکی کھلاڑی جن میں افریقہ،انگلینڈ اور افغانستان کے کھلاڑی اپنی قومی ٹیم کی شیڈول سیریز کی وجہ سے چند میچوں میں دستیاب نہیں ہونگے اور انکی جگہ اس کھلاڑی کا انتخاب کیا جائے گا جو اس وقت تک ٹیم کے ساتھ رہے گا جب تک وہ کھلاڑی اپنی نیشنل ڈیوٹی ختم کر کے واپس نہیں آ جاتے اب یہ تو ڈرافٹنگ کے وقت پتہ چلے گا کہ ری پلیس مینٹ ڈرافٹ کے دوران کچھ کھلاڑی مکمل سیزن کے لیے ہی دستیاب ہونگے یا بس تب تک جب تک وہ کھلاڑی واپس نہیں آ جاتے اگر انہوں نے واپسی کرنی ہے تو کیونکہ کچھ غیر ملکی کھلاڑی بس چند میچوں کی وجہ سے بھی معاہدہ کرتے ہیں لیکن کون کس کو کتنے میچوں کے لیے ری پلیس کرے گا یہ ڈرافٹنگ کے دن پتہ چلے گا۔

باقی دعا کرتاہوں جو بھی ہو اللہ پاک پاکستان کی کرکٹ کے حق میں بہتر کرے۔امیں

PSL schedule
21/01/2023

PSL schedule

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ☉پیارے بھائی   😭😭😭😭😭😭 ہمارے میڈیا برادر...
14/01/2023

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
(القرآن)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ☉
پیارے بھائی 😭😭😭😭😭😭
ہمارے میڈیا برادر خود بھی اک زبردست پلیئر
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور لواحقین کو صبروجمیل دے آمین یا رب العالمین 🤲🤲😭🤲😭🤲😭🤲😭🤲🤲😭🤲🤲🤲😭

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tsl tarap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tsl tarap:

Share

Category