10/03/2020
سیالکوٹ کرکٹ کی جان پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے بہت بڑے سپانسر فخرے سیالکوٹ کی ٹیم علامہ الیون 300000لاکھ روپے اور ہزاروں روپے کیش پرائیز اپنے نام کر لیے بہت بہت مبارک ہو علامہ الیون سیالکوٹ کے ہر ایک کھلاڑی کی پورے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے ❤️❤️