09/12/2025
پہلا آل پاکستان سوپر سیکس اوپن کرکٹ
ٹورنمنٹ بلو حان ہانگ کانگ گراونڈ۔
رولز۔
ہر ٹیم 6 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا۔
ہر میچ 6 اوورز پر مشتمل ہوگا۔جس میں ایک اوور 8 بالز ہوگا جس کے احری دو بال سوپر بالز ہونگے یعنی ڈبل شاہ۔
داخلہ فیس 1500 ہے۔
ٹورنمنٹ میں صرف 32 ٹیموں کو داخلہ ملے گا۔
ونر ٹیم کو کش انعام بھی دی جائیگا
پہلے میچ سے لیکر سیمی فاینل تک میچز حسڑے کی بنیاد پر دی جایگی۔
داخلہ لینے کی احری تاریخ 12.12.25
Organizers .
Abid Khan 03470947401
Sheralam khan.jehangir khan.shahab khan.
Amir Akbar Khan Bada .
Mohamad alam khan.