09/09/2026
الائی رائڈر کو شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارکباد۔
کوزہ بانڈہ سپر لیگ میں سجاد احمد کی جارحانہ بیٹنگ نے میچ کا رنگ بدل دیا۔ سجاد احمد الائی پریمیئر لیگ سیزن تھری میں الائی سٹرومز کا حصہ ہیں اور اپنی بہترین فارم کا بھرپور مظاہرہ کر رہے ہیں۔
آخر میں کپتان سید عامر شاہ کے شاندار چھکے نے میچ کا فیصلہ الائی رائڈر کے حق میں کر دیا۔
شاندار بیٹنگ، بہترین فائٹ اور یادگار فتح — الائی رائڈر کو ایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو۔