City Donga Bonga

City Donga Bonga پہلی ترجیح اپنے شہر کے مسائل بتانا

30/03/2026
نئ آبادی ڈونگہ بونگہ
12/02/2025

نئ آبادی ڈونگہ بونگہ

16/01/2025

اللہ تعالیٰ کا عزاب
تباہ امریکہ انشاء اللہ

16/01/2025

ڈونگہ بونگہ
کی ترقی ہماری اولین ترجیح
پہلا غیر سیاسی پیج
اسے فالو کریں

16/01/2025

ایک شہر دو قانون ۔۔۔؟؟؟
صبح مُجھے ایک ویڈیو بھجوائی گئی جس میں دو قانون واضع ہیں
ایک طرف غریب کے ہوٹل کے سامنے سے سایہ کی جگہ تک چھین لی گئ دوسری طرف امیر کے لگے پودے اور بورڈ واضع دیکھا جا سکتا ہے

14/01/2025

🏛️ سہیل خان ایم پی اے پی پی 240 بہاولنگر کا اسمبلی میں مؤثر خطاب!

آج اسمبلی اجلاس میں سہیل خان نے بہاولنگر کے عوام کے مسائل بھرپور انداز میں اٹھائے۔ انہوں نے ڈونگہ بونگہ کے بھائیوں ،بہنوں کے ساتھ اڈا گجیانی کے حالیہ افسوسناک حادثے پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور مطالبہ کیا کہ

✅ بہاولنگر ہسپتال میں فوری طور پر نیورو وارڈ قائم کیا جائے تاکہ زخمیوں کو بروقت اور معیاری علاج فراہم کیا جا سکے۔
✅ ناکارہ اور غیرمحفوظ بسوں کو بند کر کے عوام کی حفاظت یقینی بنائی جائے تاکہ ایسے حادثات دوبارہ نہ ہوں۔

سہیل خان نے ثابت کیا کہ وہ عوام کی حقیقی آواز ہیں اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

ویلڈن سہیل خان! ہم آپ کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔
ایسے ہی ہماری نمائندگی کرتے رہیں۔
حلقے کے مسائل ایوان بالا میں ایسے ہی پیش کرتے رہیں۔
آپکو منتخب کرنے پہ ہمیں فخر ہے۔
#بہاولنگر



منجانب ۔ اعجاز جھورڑ سنیئر ہیڈ
سوشل میڈیا MPA سہیل خان

13/01/2025

کرک
کنٹینر ہجوم پہ چڑھ گیا

آج MPA پی پی ۔ 240سہیل خان ڈونگا بونگا میں 1122 سروس کا باقاعدہ افتتاح کریں گے
08/01/2025

آج MPA
پی پی ۔ 240سہیل خان ڈونگا بونگا میں 1122 سروس کا باقاعدہ افتتاح کریں گے

Address

Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Donga Bonga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share