Mohra super king official

Mohra super king official Only Cricket Lover ��

جے پی ایل 2 ٹیم موہڑہ سپر کنگ گڈ لک فار دی ایونٹ
29/05/2025

جے پی ایل 2
ٹیم موہڑہ سپر کنگ
گڈ لک فار دی ایونٹ

Mohra super king ♥️♥️best wishes
24/04/2025

Mohra super king ♥️♥️best wishes

Are you ready?? Another big event ♥️♥️best of luck
22/04/2025

Are you ready?? Another big event ♥️♥️best of luck

12/04/2025

Masha Allah saad bhai voice of hazara keep it up ❤️❤️ jpl ayubia cricket ground main khubsurat andaz ❤️

آ گیا وہ شہکار 🔥جس کا تھا انتظار 💫🔥فرینڈ سپر لیگ سیزن 3 نیا جوش نیا عزم۔ ایک اور بڑا ٹورنامنٹ ۔ انشاءاللہ پہاڑوں کے دامن...
12/04/2025

آ گیا وہ شہکار 🔥جس کا تھا انتظار 💫🔥

فرینڈ سپر لیگ سیزن 3
نیا جوش نیا عزم۔ ایک اور بڑا ٹورنامنٹ ۔ انشاءاللہ
پہاڑوں کے دامن میں سجھے گا کرکٹ کا خوبصورت میلا
کھلا آسمان لطف اندوز ماحول۔
ندیوں۔آبشاروں ۔ اور تازا ہواؤں کے دامن میں ہوگی اب کرکٹ
فرینڈ سپر لیگ سیزن 3
بمقام۔۔۔ ریالی لہور کس
وی سی لیول ٹورنامنٹ
تمام ٹیمز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
ٹیم انٹر کروانے کے لیے ربطہ نمبرز پوسٹ میں موجود
شکریہ 😊

نیک خواہشات چوہدری وقاص اینڈ کمپنی کے ساتھ ہیں

Great event coming soon insha Allah best wishes saad Azam and organizers ❤️❤️
22/01/2025

Great event coming soon insha Allah best wishes saad Azam and organizers ❤️❤️

وقت نے گرایا ہے وقت ہی اٹھائے گا آج اگر زوال ہے کل عروج بھی آئے گا انشاءاللہ سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ آبشار کرکٹ گراؤنڈ لہور ...
08/09/2024

وقت نے گرایا ہے وقت ہی اٹھائے گا
آج اگر زوال ہے کل عروج بھی آئے گا
انشاءاللہ
سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ آبشار کرکٹ گراؤنڈ لہور کس ۔
رنر اپ ٹیم موہڑہ سپر کنگ ۔ نے پورے ٹورنامنٹ میں اچھا کھیل پیش کیا بدقسمتی سے فائنل اپنے نام نہیں کر سکی کوئی بات نہیں کرکٹ ہے ایک ٹیم جیتتی ہے ایک ہارتی ہے ۔ مبارک باد کے مستحق ہیں آپ فائنل تک گئے فائنل نہ جیت سکے لیکن شائقین کرکٹ کے دل جیتے
بد قسمتی سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ اپنے نام نہیں کر سکے لیکن شائقین کرکٹ کا دل جیت لیا ۔ مبین اینڈ کمپنی نے😊❤️
ونر ٹیم ریالہ کنگ کو بھی مبارک باد پیش کرتے ہیں پہلا سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ لہور کس کی سر زمین سے اپنے نام کیا ول پلیڈ
موہڑہ سپر کنگ انشاءاللہ اپنا ٹائم بھی آئے گا
اندھیرے کے بعد روشنی ہوتی ہے
اپنی محنت جاری رکھیں ۔
Bad luck for fnl but wl plyd MSK boys

Sponcer ❤️❤️cricket lover ❤️ thank you everyone
24/07/2024

Sponcer ❤️❤️cricket lover ❤️ thank you everyone

ﺍﺯﻝ ﺳﮯ ﺭﭺ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺳﺮ ﺑﻠﻨﺪﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﻣﯿﮟﮨﻤﯿﮟ ﺑﺲ ﭨﻮﭨﻨﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﮭﮏ ﺟﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ...!!!✌️👑انشاءاللہ موہڑہ سپر کنگ ان ایکشن ہ...
24/07/2024

ﺍﺯﻝ ﺳﮯ ﺭﭺ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺳﺮ ﺑﻠﻨﺪﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﻣﯿﮟ
ﮨﻤﯿﮟ ﺑﺲ ﭨﻮﭨﻨﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﮭﮏ ﺟﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ...!!!✌️👑
انشاءاللہ موہڑہ سپر کنگ ان ایکشن ہونے جا رہی ہے پہلا انس ستی شہید کرکٹ ٹورنامنٹ خانسپور ایوبیہ کی سرزمین پر🔥
ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں
کپٹن مبین اختر۔ وائس کیپٹن اسامہ عابد ۔عبداللہ جاوید انکے ساتھ استادوں کے استاد حافظ عاطف ۔ اسامہ چوہدری ۔منصور مانی ۔معین خواج ۔عقیل حلیم
ایک اچھی اور بیلنس سائیڈ
نیک خواہشات سپر کنگ موہڑہ کے لیے
Best of luck Team MSK

Best of luck msk
23/07/2024

Best of luck msk

Star allrounder of birote khurd well come ab Abdullah Join Mohra super king 🏏🏏❤️
23/07/2024

Star allrounder of birote khurd well come ab Abdullah Join Mohra super king 🏏🏏❤️

Address

87
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohra super king official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category