It's all about cricket

It's all about cricket This page is base on providing u people, online products

🚨 TOSS & PLAYING XI 🚨Pakistan have been asked to bat first in the   final 🏏Unchanged team for today 🇵🇰  |
28/09/2025

🚨 TOSS & PLAYING XI 🚨

Pakistan have been asked to bat first in the final 🏏

Unchanged team for today 🇵🇰

|

All eyes on Saim Ayub today — waiting for his big performance!
28/09/2025

All eyes on Saim Ayub today — waiting for his big performance!

🇵🇰🆚🇮🇳♟️ Every move matters!♟️The final battle v India — checkmate awaits 👊🏼
28/09/2025

🇵🇰🆚🇮🇳

♟️ Every move matters!♟️
The final battle v India — checkmate awaits 👊🏼

Ready for the big game! 🏏⏰ 7:30 PM PKT🏟️ Dubai International Cricket Stadium   |   |
28/09/2025

Ready for the big game! 🏏

⏰ 7:30 PM PKT
🏟️ Dubai International Cricket Stadium

| |

ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریںخیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے پیغام
28/09/2025

ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں
خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے پیغام

Love For Pakistan: ❤️ Like For India: 👍Asia Cup 2025: Grand Finale | Historical & Big Match Between Pak Vs Ind      🏆
28/09/2025

Love For Pakistan: ❤️
Like For India: 👍
Asia Cup 2025: Grand Finale | Historical & Big Match Between Pak Vs Ind
🏆

Final Mission 🏆The Green Force is ready to soar against India.💚
28/09/2025

Final Mission 🏆
The Green Force is ready to soar against India.💚

نکل پڑے شاہین اپنے مشن پر پیارے پاکستان کرکٹ ٹیم آج معاملہ عزت کا ہے اللہ پاک ہماری ٹیم کو کامیاب کرے امین❤💞🔥
28/09/2025

نکل پڑے شاہین اپنے مشن پر پیارے پاکستان کرکٹ ٹیم آج معاملہ عزت کا ہے اللہ پاک ہماری ٹیم کو کامیاب کرے امین❤💞🔥

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل آج کھیلا جا رہا ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
28/09/2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل آج کھیلا جا رہا ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟

شعیب اختر  🗣️میں اس پر بات ہی نہیں کروں گا کہ آپ کیوں میچ ہارے کیونکہ وہ پہلے سے مجھ سمیت پوری قوم کو پتہ تھا کہ آپ کی ی...
23/09/2025

شعیب اختر 🗣️
میں اس پر بات ہی نہیں کروں گا کہ آپ کیوں میچ ہارے کیونکہ وہ پہلے سے مجھ سمیت پوری قوم کو پتہ تھا کہ آپ کی یہ ٹیم ایک کلب لیول کی ٹیم سے بھی کمزور ہے میرا سوال ان لوگوں سے ہے جنہوں نے سلمان آغا کو کپتا ن بنایا کیوں بنایا ہےکیا خوبی ہے اس میں اس کو توکوئی اسکول ٹیم میں بھی کپتان نہیں بنائے گا میچ میں شکست کا اصل زمہ دار سلمان آغاکی ناقص کپتانی اور سست بلےبازی ہے

ہربھجن سنگھ کی خبردار کرنے والی بات:"صاحبزادہ فرحان اور حارث رؤپ کو اپنے اقدامات کا جواب دینا ہوگا۔ انہوں نے بھارت کے سا...
23/09/2025

ہربھجن سنگھ کی خبردار کرنے والی بات:
"صاحبزادہ فرحان اور حارث رؤپ کو اپنے اقدامات کا جواب دینا ہوگا۔ انہوں نے بھارت کے ساتھ جھگڑا کیا ہے، اور اب ان کے لیے کوئی معافی نہیں ہے۔ جب تک یہ دونوں بھارت کرکٹ بورڈ سے عوامی طور پر معافی نہیں مانگتے، ان کے تمام اقدامات کا حساب لیا جائے گا۔ بھارت کرکٹ بورڈ کے پاس اتنی طاقت ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو عالمی سطح پر مشکلات میں ڈال سکتا ہے۔
ایسا لگ رہا ہے کہ ان کی حالت بدلے گی، اور وقت آنے پر ان کا زوال بھی ہوگا۔"

Address

Abbottabad Lines

Telephone

03449325705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when It's all about cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category