Hafeezullah Rouf

Call Directions

Hafeezullah Rouf Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafeezullah Rouf, Event, Jummu and kashmir, Srinagar.

28/10/2026
28/10/2026

بَارَکَ اللہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فِیْ خَیْرٍ

سال 2011 کے وہ مبارک دن آج بھی یاد ہیں جب خالد امین اور شعیب ہنڈو مجھ سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کیا کرتے تھے۔ یہ دونوں ہی میرے بہت خاص اور عزیز شاگرد ہیں۔ آج ماشاءاللہ خالد امین کو نکاح کے اس پاکیزہ بندھن میں بندھتے دیکھ کر دلی خوشی ہو رہی ہے، اور شعیب کو بھی ساتھ دیکھ کر پرانی یادیں تازہ ہو گئیں۔
اللہ پاک خالد امین کے اس نئے سفر کو مبارک کرے، دونوں میاں بیوی میں ہمیشہ محبت اور برکت برقرار رکھے، اور شعیب ہنڈو سمیت میرے دونوں شاگردوں کو دین و دنیا کی ہر کامیابی عطا فرمائے۔ بہت بہت مبارک ہو خالد امین! ✨💖

26/10/2026

Majlis_e_Nikkah At Mehjoor Nagar Srinagar

25/10/2026

Azizen

25/10/2026

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
13 جمادی الاول 1448ھجری بروز اتوار
25 اکتوبر 2026عیسوی

Address

Jummu And Kashmir
Srinagar

Telephone

9596191230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafeezullah Rouf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category

Nearby events/venues