28/05/2026
ضلع خوشاب تحصیل قائدآباد اتراء کی یونین کونسل کی تقسیم اگر برقرار رہتی ہے تو مٹھہ کھوہ، جیسنگ، چکوک سائڈ پر بننے والی یونین کونسل میں میرے پیارے بھائی ملک امیر عبداللہ اتراء سے مظبوط کینڈیٹ کوئی نہیں ہوگا انشاء اللہ
ہماری دعا اور مکمل سپورٹ اپنے بھائی کے ساتھ ہے۔