24/04/2026
آئینہ صرف چہرہ دکھاتا ہے، حال نہیں۔
صحت وہ دولت ہے جو کھو جائے تو بادشاہ بھی فقیر نظر آتا ہے۔،`
"زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نا ہو،"
چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے....!!!
~🤎🍂
اپنی زندگی اور اپنی صحت کی قدر کیجئے،
کیونکہ یہ اللہ کی طرف سے دی گئی ایک قیمتی امانت ہے۔ 🤲 🏡🍺🌲🏠
خوشیاں بانٹیں اور خود کو بھی وقت دیں۔