05/06/2026
🏆👑 👑🏆
پٹھاٹائیگر ایک بار پھر بازی لے گیا میونخ جرمن میں کل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں پٹھا ٹائیگر نیں شاندار پرفارمنس دکھائی اسد حسین اور ارسلان ارسی سارا دن برستے رہے اور باولنگ میں عثمان پٹھا کی شاندار باولنگ اور بسٹ باولر قرار پائے🏆👑
مبارکباد پٹھا ٹائیگرز👑👌🦾
🥇🏆🏏
AsAd Hussain Arssi Khan