درویش

درویش اب تو بدنامی سے شہرت کا وہ رشتہ ہے کہ لوگ
ننگے ہو جاتے ہیں اخبار میں رہنے کے لئے

*چلو اس کا نہیں تو رب کا ہی احسان لیتے ہیں*  *وہ مِنت ســـے نہیں مانا تو مَنت مان لیتے ہیں #درویش      #مرشدگروپ
16/08/2026

*چلو اس کا نہیں تو رب کا ہی احسان لیتے ہیں*
*وہ مِنت ســـے نہیں مانا تو مَنت مان لیتے ہیں

#درویش #مرشدگروپ

*جس پر گزری ہو وہی جانتا ہے.!* *دل تسلیوں سے کہاں مانتا ہے؟ #درویش
16/08/2026

*جس پر گزری ہو وہی جانتا ہے.!*
*دل تسلیوں سے کہاں مانتا ہے؟

#درویش

*مٹ گئی ہے چہرے کی رونق جس کے ہجر میں؛*  *وہ کہتے ہیں، مجھـــے 'عشـــــــق' کرنا نہ آیا* #درویش     #مرشدگروپ
16/08/2026

*مٹ گئی ہے چہرے کی رونق جس کے ہجر میں؛*
*وہ کہتے ہیں، مجھـــے 'عشـــــــق' کرنا نہ آیا*

#درویش #مرشدگروپ

تم نـــے جانا ہے، چلــے جاؤ، مـگر یاد رہےلوٹ کے آنے والوں کے وہ رتبے نہیں رہتے🫂🫵✈️👆💕
16/08/2026

تم نـــے جانا ہے، چلــے جاؤ، مـگر یاد رہے
لوٹ کے آنے والوں کے وہ رتبے نہیں رہتے🫂🫵✈️👆💕

*ہو سکے تو لوٹ آو ۔۔۔۔۔ کسی بہانے سے*  *میری دنیا اجڑ گئی ہے، تیرے جانے سے*
16/08/2026

*ہو سکے تو لوٹ آو ۔۔۔۔۔ کسی بہانے سے*
*میری دنیا اجڑ گئی ہے، تیرے جانے سے*

16/08/2026

سننــــے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے
تیرا ہر بول میـــــــــرے دل پر، یہاں لگتا ہے

اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو؛
ہو چاہے بے حد حسیں، دل کو کہاں لگتا ہے

16/08/2026

سننــــے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے
تیرا ہر بول میـــــــــرے دل پر، یہاں لگتا ہے

اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو؛
ہو @چاہے بے حد حسیں، دل کو کہاں لگتا ہے

یوں فرض اپنا نبھاتے رہے طبیب سبھیکسی کو تیرے مرض کی دوا نہ ہونے دیاستم یہ ہے کہ 77 برس کا ہو کے بھییہ بچہ پاؤں پہ ہم نے ...
10/08/2026

یوں فرض اپنا نبھاتے رہے طبیب سبھی
کسی کو تیرے مرض کی دوا نہ ہونے دیا

ستم یہ ہے کہ 77 برس کا ہو کے بھی
یہ بچہ پاؤں پہ ہم نے کھڑا نہ ہونے دیا🥀

جشن آزادی مبارک

یہ ہیں سوشل میڈیا کی مشہور استانی اور اُن کے ہونہار شاگرد، جنہوں نے ایک ہی پروڈکٹ کو مسلسل چھ چھ منٹ تک مختلف زاویوں سے ...
10/08/2026

یہ ہیں سوشل میڈیا کی مشہور استانی اور اُن کے ہونہار شاگرد، جنہوں نے ایک ہی پروڈکٹ کو مسلسل چھ چھ منٹ تک مختلف زاویوں سے ڈسکس کر کے ثابت کر دیا کہ جب استاد کا فوکس اور شاگرد کی محنت مل جائے تو نتیجہ لازمی تاریخی ہوتا ہے۔ 😆

شاگرد اگرچہ شروع میں انتہائی نالائق سمجھا جاتا تھا، مگر مس نے ہمت نہیں ہاری۔ پوری توجہ، سخت نگرانی اور مسلسل رہنمائی سے بچے کی ایسی تیاری کروائی کہ آخرکار اُس نے اچھے نمبر لے کر نہ صرف خود کو بلکہ اپنی استانی کو بھی سوشل میڈیا پر مشہور کر دیا۔ 😂

اب سوال یہ ہے کہ آخر دونوں نے یہ ’’کورس‘‘ مکمل کیسے کیا؟
مکمل کورس کی تفصیلات کے لیے لنک کمنٹ میں موجود ہے۔ 😆

09/08/2026

"عورت ہاں اور نہ کا ایک نہایت ہی دلچسپ مرکب ہے؛ انکار اور اقرار کچھ اس طرح عورت کے وجود میں خلط ملط ہو گیا ہے کہ بعض اوقات اقرار انکار معلوم ہوتا ہے اور انکار اقرار

Adresse

Neuchâtel

Téléphone

+966576816436

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque درویش publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à درویش:

Raccourcis

Partager