Gandaf Zama kali

Gandaf Zama kali گدون گندف حوبصورت ویڈیؤ/پوسٹ کے لئے ہمارے پیج لائیک اور شیئر کریں شکریہ

ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو دونو کو
13/09/2026

ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو دونو کو

12/09/2026

Opening Ceremony of GSL Season 5


11/09/2026

ایک اہم جرگے صدر اصلاحی گندف زاہد جدون کا اظہار خیال
گندف زما کلے

11/09/2026

اسامہ خان ترکئ تہ مسافری لا روان دے آللہ پاک دی پہ خیر اورسئ

10/09/2026

da out dai kn not out dai

10/09/2026

پی ٹی آئی کا پینے کے صاف پانی کے حوالے سے بہترین کام
اور سلطان غنی بھائی کا گندف گاؤں کے باسیوں کے نام زبردست پیغام
گندف زما کلے

گندف کی شاملات پر قبضہ — کارروائی سب کے خلاف ہونی چاہیے!گندف کی شاملات کسی ایک فرد، خاندان یا بااثر شخص کی جاگیر نہیں بل...
10/09/2026

گندف کی شاملات پر قبضہ — کارروائی سب کے خلاف ہونی چاہیے!

گندف کی شاملات کسی ایک فرد، خاندان یا بااثر شخص کی جاگیر نہیں بلکہ پوری بستی اور آنے والی نسلوں کا مشترکہ حق ہیں۔

جن لوگوں نے شاملات پر قبضے کیے ہوئے ہیں، خواہ وہ عام آدمی ہوں یا بااثر اور سیاسی لوگ، سب کے قبضے ختم کیے جائیں۔ قانون اور انصاف کا تقاضا ہے کہ کارروائی بلاامتیاز ہو۔

اور اگر واقعی قبضہ ختم کرنے کی مہم شروع کرنی ہے تو شروعات کیمپ مارکیٹ سے کی جائے۔

کیمپ کی جگہ پر اگر بااثر لوگوں نے قبضے کیے ہوئے ہیں تو سب سے پہلے انہی قبضوں کی نشاندہی، پیمائش اور واگزاری کی جائے۔ اگر کارروائی کمزور آدمی سے شروع ہوگی اور بااثر قبضہ داروں کو چھوڑ دیا جائے گا تو یہ انصاف نہیں بلکہ دوہرا معیار ہوگا۔

پہلے کیمپ مارکیٹ، پھر گندف کی تمام شاملات — ہر ناجائز قبضہ ختم کیا جائے۔

عوام کا ایک ہی مطالبہ ہے:

نہ غریب کے لیے الگ قانون، نہ بااثر کے لیے الگ قانون۔
جو قبضہ ناجائز ہے، وہ قبضہ ہے — خواہ قبضہ دار کوئی بھی ہو!

تمام اہل گندف کی طرف سے پرزور مطالبہ ہے

10/09/2026

گندف زما کلے

09/09/2026

آللہ پاک دیپک ٹولو مسافروں خپل رحم اوکی
گندف زما کلے

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923409704395

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Gandaf Zama kali publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Gandaf Zama kali:

Raccourcis

Partager

Type