Atkai cricket Tournament

Atkai cricket Tournament Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Atkai cricket Tournament, Évènement sportif, bajauar salarzai Atkai, Democratic Republic of the.

10/11/2023

اٹکی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کونسے ٹیموں کے درمیان ہونا چاہئے۔
اپنا رائے کمینٹ سیکشن میں درج کریں۔

09/11/2023

Atkai cricket ground is ready for the tournament.
We are going to arrange cricket tournament for salarzai.
Rules and Regulations...
1)ٹورنامنٹ ہمیشہ کے طرح ٹیپ بال پر کھیلا جائیگا۔

2)ٹورنمنٹ کا داخلہ فیس 2500روپے ہوگا۔
3) میچ شروع ہونے سے دس منٹ قبل داخلہ فیس ادا کرنا ہوگا۔
4) میچ شروع ہونے سے پہلے 11کھیلاڑیوں کا لسٹ دینا ہوگا ۔
5) وقت کی پابندی لازمی ہے۔
6) امپائرز کا فیصلہ اخری ہوگا۔
7) ٹورنمنٹ کا ڈرا کل بروز جمعہ بتاریخ 10 November کو ہوگی۔
8) افتتاحی میچ بروز اتوار ۱۲تاریخ کو کھیلا جائگا۔

ارگنائیزنگ کمیٹی ۔۔۔
معاذخان۔. 03082588022
صلاح الدین۔۔۔ 03268616972
محمد رحمن۔۔۔۔ 03049799516

06/11/2023

اٹکی کرکٹ ٹورنامنٹ افتتاحی (شو میچ) میچ چی دہ کومو دوہ خو ٹیمانو تر مینزہ وشی نو خہ بہ وی۔
ٹول ملگری دہ کمنٹ پہ ذریعہ خپلہ رائے وڑاندے کئ ۔مھرابانی۔

گراونڈ کا خوبصورت نظارے۔

Salarzai cricket  tournament Match no 2nd.  Full Match summery.Won by Batmaly Eleven.Congratulations.
09/07/2023

Salarzai cricket tournament Match no 2nd. Full Match summery.
Won by Batmaly Eleven.
Congratulations.

04/07/2023
سنگو کرکٹ گراؤنڈ پر جاری ٹورنمنٹ میں اج شائینگ سٹار سلارزئ نے اپنے پہلے ہی میچ میں  ینگ سٹار سلارزئ کو شکست دیکر فتح حاص...
18/06/2023

سنگو کرکٹ گراؤنڈ پر جاری ٹورنمنٹ میں اج شائینگ سٹار سلارزئ نے اپنے پہلے ہی میچ میں ینگ سٹار سلارزئ کو شکست دیکر فتح حاصل کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق شائینگ سٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اٹھ اوورز میں140 رنز بنائے(جو ابھی تک ٹورنمنٹ کا ہائی سکور ہیں) جسمیں ڈنجر مین خان منیر نے گراؤنڈ کے چاروں اطرف بلند وبالا چھکے لگا کر 88 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں مخالف ٹیم مکمل طور پر ناکام رہے۔ اور 90 رنز پرتمام ٹیم اوٹ ہوگیا۔
Congratulations
AND CPTN

کل ہوگا بڑے ایونٹ کا ایک بڑا مقابلہ سنگو کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ نمبر 12 انشاءاللہ کل ینگ سٹار سلارزئ اور شایئنگ سٹار سلارز...
17/06/2023

کل ہوگا بڑے ایونٹ کا ایک بڑا مقابلہ سنگو کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ نمبر 12 انشاءاللہ کل ینگ سٹار سلارزئ اور شایئنگ سٹار سلارزئ کے درمیان کھیلا جائیگا۔
Time:- 4:30 pm
Venue:- Sango cricket ground salarzai.
Date: 18/06/2023

انشاءاللہ سنگو کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ نمبر 10 کل سپر سٹار ڈانڈوکئ اورمیچنئ سٹار کے درمیان کھیلا جائیگا ۔Time:- 4:30 pmVenu...
12/06/2023

انشاءاللہ سنگو کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ نمبر 10 کل سپر سٹار ڈانڈوکئ اورمیچنئ سٹار کے درمیان کھیلا جائیگا ۔
Time:- 4:30 pm
Venue:- Sango cricket ground salarzai.
Date: 13/06/2023

11/06/2023

انشاءاللہ سنگو کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ نمبر 9 کل جونئیر سٹار طوفانشاہ اور پختون فائیٹرز موڑگئ کے درمیان کھیلا جائیگا ۔
Time:- 4:30 pm
Venue:- Sango cricket ground salarzai.
Date: 12/06/2023

انشاءاللہ سنگو کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ نمبر 6 کل سپر سٹار ڈانڈوکئ اور بالم خار کے درمیان کھیلا جائیگا ۔Time:- 4:30 pmVenue:...
08/06/2023

انشاءاللہ سنگو کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ نمبر 6 کل سپر سٹار ڈانڈوکئ اور بالم خار کے درمیان کھیلا جائیگا ۔
Time:- 4:30 pm
Venue:- Sango cricket ground salarzai.
Date: 08/06/2023

انشاءاللہ سنگو کرکٹ ٹورنامنٹ کا پانچواں میچ جونئیر سٹار طوفانشاہ اور دولسمنئ الیون کے درمیان کھیلا جائیگا ۔Time:- 4:30 p...
07/06/2023

انشاءاللہ سنگو کرکٹ ٹورنامنٹ کا پانچواں میچ جونئیر سٹار طوفانشاہ اور دولسمنئ الیون کے درمیان کھیلا جائیگا ۔
Time:- 4:30 pm
Venue:- Sango cricket ground salarzai.

Adresse

Bajauar Salarzai Atkai
Democratic Republic Of The

Téléphone

+923082588022

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Atkai cricket Tournament publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Atkai cricket Tournament:

Partager