مقبول بٹ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 4
بمقام معروف شہید اینڈ نسیم شہید گراؤنڈ منجو تولی 🏟️
آل آزاد کشمیر کلب وائز پلس آل پاکستان آل کشمیر 4 اوپن👉
ٹوٹل انعام 3 لاکھ💵🏆
کاشر کرکٹ کلب کہوکوٹ نے اپنے 3 اوپن پلئیر کے ساتھ حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا❤️
05/26/2026
شمس شہید ٹورنامنٹ کی انتظامیہ کا دل سے شکریہ جنہوں نے اتنا پیار دیا، سپیشلی مرتضیٰ ارشاد بھائی اللہ پاک خوش رکھے میری بھائی کو♥️♥️♥️
05/25/2026
ٹورنامنٹ جیتنے پر اعجاز بھائی نے جو علان کیا تھا وہ وصول ہو چکا ہے شکریہ پیارے بھائی آپ نے ہمیشہ ہماری حوصلہ افزائی کی اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے♥️
05/24/2026
ہاں دوستوں پھر کیسی لگی آج ان دونوں شہزادوں کی بولنگ؟ کمال کر گئے ہو شہزادوں! پورے ٹورنمنٹ میں کسی بھی بلے باز کو کھل کر کھیلنے نہیں دیا اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا 🎉۔
05/24/2026
Moment..❤️🫶
05/24/2026
چیمپیئن ،🏆 چیمپیئن 🏆، چیمپیئن ،🏆۔ کاشر کلب کہکوٹ نے شمس شہید کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 6 کی جیت کا تاج اپنے سر سجا دیا ویل پلیڈ بوائز 🏏🏏🏏🏏♥️🫶♥️♥️
05/22/2026
Haroon ilyas🫀🫀♥️♥️
05/22/2026
Comandr irfanullah♥️🫀♥️🫀
05/21/2026
♥️👑 •
05/20/2026
6
آج کے دن پول بی سے #کاشر کرکٹ کلب #کہوکوٹ نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوۓ کیلیے کوالیفائی کیا کواٹر فائنل سٹی سپورٹ علی سوجل کے ساتھ تھا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کاشر کرکٹ کلب کہوکوٹ نے 115 رنز بنائے 6 اوورز میں 116 رنز کے تعاقب میں سٹی سپورٹ نے 105 رنزز بنائے 10 رنز سے کاشر کرکٹ کلب نے میچ جیتا کاشر کرکٹ کلب کے تمام پلیئرز نے بہترین کھیل پیش کیا بیسٹ وشیز نیکسٹ راؤنڈ۔۔۔🏏🏏🏏♥️♥️♥️
Be the first to know and let us send you an email when کاشر کرکٹ کلب کہوکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.