GHS Darra Adam Khel F.R kohat

GHS Darra Adam Khel F.R kohat To aware the parents about education impotence and to educate the people out side the school .

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوہاٹ جناب ظہور خان صاحب کا گورنمنٹ ہائی سکول درہ آدم خیل کا اچانک دورہآج بروز جمعرات، 4 جون 2026ء...
04/06/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوہاٹ جناب ظہور خان صاحب کا گورنمنٹ ہائی سکول درہ آدم خیل کا اچانک دورہ

آج بروز جمعرات، 4 جون 2026ء، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوہاٹ جناب ظہور خان صاحب نے علی الصبح 7 بجے گورنمنٹ ہائی سکول درہ آدم خیل کا اچانک معائنہ کیا۔ سکول پہنچنے پر پرنسپل جناب صابرالرحمن صاحب نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

دورے کے دوران ڈی ای او صاحب نے سکول میں جاری سمر کیمپ کی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی معلومات حاصل کیں اور بعد ازاں ہائی و مڈل کلاسوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے طلبہ کی حاضری، درس و تدریس کے معیار، کلاس روم کے ماحول اور سکول کی مجموعی صفائی کا جائزہ لیا۔

جناب ظہور خان صاحب نے سکول کے نظم و ضبط، تعلیمی سرگرمیوں اور صفائی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اساتذہ کی کاوشوں کو سراہا۔ اس موقع پر انہوں نے اساتذہ کرام کو ہدایت کی کہ وہ طلبہ کو اپنے بچوں کی طرح سمجھ کر خلوص، محبت اور ذمہ داری کے ساتھ تعلیم دیں، کیونکہ یہی بچے مستقبل میں قوم و ملک کی ترقی اور خوشحالی کے ضامن بنیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک مخلص استاد نہ صرف علم منتقل کرتا ہے بلکہ کردار سازی اور قوم کی تعمیر میں بھی بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ اگر ہم آج اپنے طلبہ کی بہترین تربیت کریں گے تو کل یہی بچے پاکستان کے روشن مستقبل کی بنیاد بنیں گے۔

دورے کے اختتام پر پرنسپل جناب صابرالرحمن صاحب نے ڈی ای او کوہاٹ کا شکریہ ادا کیا اور انہیں رخصت کیا۔ یہ دورہ اساتذہ اور طلبہ دونوں کے لیے حوصلہ افزا ثابت ہوا اور تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے عزم کو تقویت ملی۔

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest amo...
02/06/2026

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!

Address

Kohat To Peshawar Road On Old Road
One Mile, NSW

Opening Hours

Monday 7am - 12am
Tuesday 7am - 12am
Wednesday 7am - 12am
Thursday 7am - 12am
Sunday 9am - 5pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Darra Adam Khel F.R kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category