Young Cricket Official

Young Cricket Official To promote cricket and talented cricket players all around the Globe.

13/03/2026

Great batting by hamza mirza khan

08/03/2026

Hamza Mirza Khan

06/03/2026

Hamza mirza

آسلام علیکم ملگرو شکیل لونگین لالے چی دہ بہترین پلیر سرہ سرہ دہ خہ اخکاقو ما لک ھم دے شکیل بیمار دے ملگرو دعا ورتہ کوئ چ...
16/07/2025

آسلام علیکم
ملگرو شکیل لونگین لالے چی دہ بہترین پلیر سرہ سرہ دہ خہ اخکاقو ما لک ھم دے شکیل بیمار دے ملگرو دعا ورتہ کوئ چی اللہ پاک ورلا شفا ورکی🤲🤲🤲🤲

مرغزار لوکل ٹورنمنٹ مرغزار ,سپل بانڈی ,گل بانڈی ,مشین آباد ,میراگئی ,سپل بانڈی (میرا) Total 12 teams کے پلیئر فارم جمع ک...
16/07/2025

مرغزار لوکل ٹورنمنٹ

مرغزار ,سپل بانڈی ,گل بانڈی ,مشین آباد ,میراگئی ,سپل بانڈی (میرا)

Total 12 teams کے پلیئر فارم جمع کراسکتے ہے

فارم فیس 200

انورشپ 5000

اگر آج پاکستان میں پی ایس ایل ہو رہا ہے اور تمام ملک کے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آنے میں کوئی گھبراہٹ محسوس نہیں کر رہا ت...
11/04/2025

اگر آج پاکستان میں پی ایس ایل ہو رہا ہے اور تمام ملک کے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آنے میں کوئی گھبراہٹ محسوس نہیں کر رہا تو ان سب کے پیچھے ڈیرن سمی کا بڑا ہاتھ ہے ۔
ڈیرن سیمی واحد غیر ملکی پلئیر تھا جب تمام غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کیا ، تو ڈیرن سیمی نے پھر بھی سب سے پہلے پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا ۔اگر آج پاکستان میں پی ایس ایل ہو رہا ہے اور تمام ملک کے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آنے میں کوئی گھبراہٹ محسوس نہیں کر رہا تو ان سب کے پیچھے ڈیرن سمی کا بڑا ہاتھ ہے ۔
ڈیرن سیمی واحد غیر ملکی پلئیر تھا جب تمام غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کیا ، تو ڈیرن سیمی نے پھر بھی سب سے پہلے پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا ۔

سفیان مقیم نیوزی لیند کی اس فاسٹ پیچ پہ کسی بیٹسمین کو ہلنے نہیں دے رہا ۔دو اوور  میں چھ رنز دے کر دو وکٹ حاصل کی ہیں ۔ ...
26/03/2025

سفیان مقیم نیوزی لیند کی اس فاسٹ پیچ پہ کسی بیٹسمین کو ہلنے نہیں دے رہا ۔دو اوور میں چھ رنز دے کر دو وکٹ حاصل کی ہیں ۔ اور عاقب جاوید نے اسے ایشیا کی سپن پیچز پہ چمپیئن ٹرافی میں ڈراپ کیا ۔ یہ لوگ کرکٹ بہتر کریں گے💔

BREAKING NEWS!!!"According To Sources Usman Khan Likely To Replace Mohammad Haris In The 5th T20I Against New Zealand" ❤...
25/03/2025

BREAKING NEWS!!!

"According To Sources Usman Khan Likely To Replace Mohammad Haris In The 5th T20I Against New Zealand" ❤️🔥😮

Source: BBN Sports

تمیم اقبال زندگی کی سب سے مشکل اننگز کھیل رہے ہیںکرکٹ کے میدانوں میں بنگلہ دیش کا فخر بننے والا تمیم اقبال آج اسپتال کے ...
25/03/2025

تمیم اقبال زندگی کی سب سے مشکل اننگز کھیل رہے ہیں

کرکٹ کے میدانوں میں بنگلہ دیش کا فخر بننے والا تمیم اقبال آج اسپتال کے بستر پر زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔ مختصر وقت میں دو دل کے دورے، ایک شدید نوعیت کا، ان کی جان لینے کے در پر تھے۔ ڈاکٹروں نے فوری طور پر انہیں لائف سپورٹ پر منتقل کیا، جہاں ان کی زندگی کا ہر لمحہ غیر یقینی تھا۔ ان کے دل میں دو خطرناک بلاکیج پائی گئیں، اور انجیوگرام کی تیاری جاری ہے، مگر ڈاکٹروں کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ وہ کہہ رہے ہیں: ”سب کچھ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔” ہیلی کاپٹر شروع سے ہی منتقلی کے لیے تیار تھا، مگر تمیم کی حالت اتنی نازک تھی کہ اسے لے جانا ممکن نہ ہوا۔ اسپتال میں ان کے اہلِ خانہ، ٹیم کے ساتھی اور ملک کے بہترین ڈاکٹر سب بے بسی سے ایک ہی دعا کر رہے ہیں کہ تمیم لوٹ آئے!

لیکن امید کی ایک کرن پھوٹی ہے—لائف سپورٹ ہٹا دیا گیا ہے، اور وہ اس وقت کیتھ لیب میں ڈاکٹروں کی کڑی نگرانی میں ہیں۔ مگر خطرہ ابھی بھی ٹلا نہیں۔ وہ شخص جس نے اپنی زندگی میں نہ جانے کتنے لوگوں کی مدد کی، جس نے اپنی محنت اور لگن سے لاکھوں دل جیتے، آج خود سب کی دعاؤں کا محتاج ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب رنگ، نسل، قومیت سب پیچھے رہ جاتی ہیں، اور انسانیت جیت جاتی ہے۔ اگر تمیم نے کبھی آپ کو اپنی بیٹنگ سے خوشی دی ہو، اگر آپ نے کبھی ان کے چھکوں پر تالیاں بجائی ہوں، تو آج ان کے لیے ہاتھ اٹھائیں اور دعا کریں کہ وہ دوبارہ اسی جوش و جذبے کے ساتھ ہمارے درمیان واپس آئے۔ اللّٰہ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے، آمین۔

افغانستان کے سپنر نور احمد نے ایک بڑے سٹیج پر 16 رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کی کیا نور احمد کے ہاتھ سٹیل کے ہیں یا وہ کسی...
24/03/2025

افغانستان کے سپنر نور احمد نے ایک بڑے سٹیج پر 16 رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کی کیا نور احمد کے ہاتھ سٹیل کے ہیں یا وہ کسی لیبارٹری سے نکلا ہے ۔۔نہیں وہ افغانستان کے پسماندہ علاقوں سے ایا ہے ان کے ہی طرح سپنر پاکستان کو بھی ملا ہے لیکن وہ کھیلے گا کہا یہ معلوم نہیں کیونکہ ٹیم میں تو ان کی جگہ بغیر کسی پرفامنس مافیا جو کھیل رہا ہے وہ باہر ہوگا تب سفیان کھیلے گا ۔۔یار ہر ٹائم یہ باتیں اچھی بھی نہیں لگتی لیکن یہ ہمارا ملک ہے ہم چاہتے ہیں اگر دوسرے ملک کا کھلاڑی اتنا اپر جاسکتا ہے تو کیا وجہ ہے ہمارا اس مقام پر نہیں غصہ بھی اتا ہے اور افسوس بھی ہوتا ہے 💔🇵🇰💔

🚨بریکنگ نیوز🚨صائم ایوب نے لندن میں اپنے میڈیکل ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیے ہیں اور انہیں پروفیشنل کرکٹ دوبارہ شروع ...
24/03/2025

🚨بریکنگ نیوز🚨
صائم ایوب نے لندن میں اپنے میڈیکل ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیے ہیں اور انہیں پروفیشنل کرکٹ دوبارہ شروع کرنے کے لیے موزوں سمجھا گیا ہے۔ وہ اب پشاور زلمی کے لیے PSL 10 میں شرکت کے لیے تیار ہے۔


PTV Sports

Address

Melbourne, VIC
0946

Telephone

+923400847360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Cricket Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category