Tayyab Sports UAE

Tayyab Sports UAE Professional commentator. live broadcaster
cricket updates.

FREE ENTRY TAPEBALL CRICKET TOURNAMENT 2026Get ready for an action-packed day of cricket as Blue Diamond & Zaki 777 prou...
05/06/2026

FREE ENTRY TAPEBALL CRICKET TOURNAMENT 2026
Get ready for an action-packed day of cricket as

Blue Diamond & Zaki 777 proudly present the FREE Tapeball Cricket Tournament!

🏆 Champion Prize: AED 1,000 + Trophy
🥈 Runner-Up Prize: AED 500 + Trophy
👥 10 Teams Only
⚡ Knockout Format
🎾 Official Ball: Zaki 777
📅 Date: 13 June 2026
📍 Venue: Ajman Ground
📞 Registration & Information: 056 977 7324

Don't miss the chance to showcase your talent, compete for exciting prizes, and enjoy thrilling cricket action. Gather your team and register now before all slots are filled!
🎥 Live on TikTok:
🏏

If you are passionate about cricket and want to take your game to the next level, whether you want to improve your batti...
05/06/2026

If you are passionate about cricket and want to take your game to the next level, whether you want to improve your batting or sharpen your bowling skills, get in touch with Coach Ali Asad Abbas.

As a former cricketer and experienced coach, he has the expertise and ability to develop young talent and provide high-quality cricket training. His love for the game, dedication, passion, and commitment are a true reflection of his journey and success in cricket.

Come, enhance your cricketing skills, turn your dreams into reality, and take a confident step toward success. 🏏🔥

Coach Ali Asad Abbas
Train Hard • Play Smart • Achieve More

04/06/2026

2nd inning
PINNACLE MAGICIANS 🆚️ AKOYA KARAK
Emporia Independent cup.
Venue: DAMAC HILLS 2

04/06/2026

PINNACLE MAGICIANS 🆚️ AKOYA KARAK

Emporia Independent cup.
Venue: DAMAC HILLS 2

کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر میں سیالکوٹ اسپورٹس & اسپائکرز 11 کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔الحمدللہ ❤️سیالکو...
25/05/2026

کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر میں سیالکوٹ اسپورٹس & اسپائکرز 11 کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

الحمدللہ ❤️
سیالکوٹ اسپورٹس اینڈ اسپائکرز ناک آؤٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو شاندار انداز میں پہنچا۔ اس ٹورنامنٹ میں 12 ٹیموں نے حصہ لیا اور تمام ٹیموں نے بہترین ڈسپلن اور ٹائم کی پابندی کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ماشاء اللہ تمام میچز وقت پر مکمل ہوئے اور کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا۔

یہ ٹورنامنٹ خوبصورت ماحول، بہترین کھیل اور آپ سب دوستوں کی محبت کی وجہ سے یادگار بن گیا۔ تمام پلیئرز نے زبردست پرفارمنس دکھائی اور شاندار کرکٹ کھیل کر خوب داد وصول کی۔

دل کی گہرائیوں سے شکریہ تمام اسپانسرز کا جنہوں نے اس ٹورنامنٹ کو سپورٹ کیا اور اسے کامیاب بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا۔
خصوصی شکریہ تمام کیپٹن صاحبان کا جنہوں نے بہترین اسپورٹس مین اسپرٹ، اتحاد اور شاندار لیڈرشپ کا مظاہرہ کیا۔

اور سب سے بڑھ کر شکریہ ان تمام دوستوں، شائقین اور سپورٹرز کا جو گراؤنڈ میں آئے اور اپنی محبت سے اس ٹورنامنٹ کو چار چاند لگا دیے۔ ❤️🏏

اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے، سلامت رکھے اور ہمیشہ محبتوں میں قائم رکھے۔
جزاک اللہ خیر 🤲

🏏✨ سیالکوٹ اسپورٹس اینڈ اسپائکرز الیون ناک آؤٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ✨🏏🔥 ہَمریہ کنگ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ٹورنامن...
25/05/2026

🏏✨ سیالکوٹ اسپورٹس اینڈ اسپائکرز الیون ناک آؤٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ✨🏏

🔥 ہَمریہ کنگ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ٹورنامنٹ میں رنر اپ کا اعزاز اپنے نام کر لیا 🔥

پورے ٹورنامنٹ میں ٹیم نے بہترین کھیل، زبردست جذبہ، لاجواب ٹیم ورک اور فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ کیا۔
ہر میچ میں کھلاڑیوں نے اپنی پرفارمنس سے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔ 👏🏏

💫 ہَمریہ کنگ واقعی اس ٹورنامنٹ کی شان بن کر ابھری 💫

🌹 ہَمریہ کنگ کی پوری ٹیم، اونرز، سپورٹرز اور تمام پلیئرز کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو 🌹

🏆❤️ Congratulations HAMRIYAH KING ❤️🏆

رات بھر میدان سجا رہا، مقابلے ہوتے رہے، ہر ٹیم نے دل جیتنے والا کھیل پیش کیا، مگر جب بات آئی ٹرافی اٹھانے کی تو پھر نام ...
24/05/2026

رات بھر میدان سجا رہا، مقابلے ہوتے رہے، ہر ٹیم نے دل جیتنے والا کھیل پیش کیا، مگر جب بات آئی ٹرافی اٹھانے کی تو پھر نام آیا صرف ایک… ون اینڈ اونلی حافظ سی سی! 🏆🔥

یو اے ای کی ٹیپ بال کرکٹ میں جس ٹیم کا نام ہی اعتماد، کلاس اور چیمپئنز والی فیلنگ دے، وہ ہے حافظ سی سی۔
ایک بار پھر شاندار کھیل، زبردست ٹیم ورک اور لاجواب پرفارمنس کے ساتھ حافظ سی سی نے ثابت کر دیا کہ چیمپئن صرف بنتے نہیں، اپنا راج قائم بھی رکھتے ہیں۔ 💪🏏

سیالکوٹ اسپورٹس اینڈ اسپائکرز الیون ناک آؤٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم حافظ سی سی کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ 👏🔥

24/05/2026

FINAL CERMONEY
Sialkot sports & spikers 11 knockout tapeball cricket tournament.

24/05/2026

فائنل میچ
HAFIZ CC vs HAMRIYA KINGS
شیراز وڑائچ، اسرار وزیر آباد، شہباز چکوال، رخسار ملک، مادی لیفٹی، فرقان اسلام آباد، حسن پٹھان، مانی ٹنڈولکر، عرفان لغاری
بمقابلہ
فیصل، حسن، اشفاق بھٹی، فرحان پٹھان، فیاض، محسن خان،
سیالکوٹ اسپورٹس & اسپائکرز الیون ناک آوٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ۔

24/05/2026

سیمی فائنل میچ
HAFIZ CC vs AK TECHNICAL CC
شیراز وڑائچ، اسرار وزیر آباد، شہباز چکوال، رخسار ملک، مادی لیفٹی، فرقان اسلام آباد، حسن پٹھان، مانی ٹنڈولکر، عرفان لغاری
بمقابلہ
عقیل فخر، سنی شاہ، زاہد منہاس، عامر فیصل آباد، شانی فنگر، محسن بریکر، عرفان خان
سیالکوٹ اسپورٹس & اسپائکرز الیون ناک آوٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ۔

Address

Sharjah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab Sports UAE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tayyab Sports UAE:

Share

Category