Immii Writes

Immii Writes Most welcome here it's all about us

  🖤 🥀
31/03/2023

🖤 🥀

:" کچھ  اداسیاں کسی کے ساتھ بھی بانٹی نہیں جا سکتی انہیں خود کے اندر رکھنے میں ہی سکون ہوتا ہے!!💔🙂"  🥀 🖤
13/03/2023

:" کچھ اداسیاں کسی کے ساتھ بھی بانٹی نہیں جا سکتی

انہیں خود کے اندر رکھنے میں ہی سکون ہوتا ہے!!💔🙂"

🥀 🖤

  🥀 🖤
08/03/2023

🥀 🖤

23/01/2023

تیرا ہنسنا بھی کیامصیبت ہے
میں کوئی بات کرنے آیا تھا...😌💗
🥀 🖤

‏ہم جیسے اٙنا زاد اُداسیوں کی زٙد میں آ کرتُجھے پکارنا بھی چاہیں تو کہاں پُکاریں گے💯  🥀 🖤
21/01/2023

‏ہم جیسے اٙنا زاد اُداسیوں کی زٙد میں آ کر
تُجھے پکارنا بھی چاہیں تو کہاں پُکاریں گے💯

🥀 🖤

02/01/2023

‏کاش ایسا بھی ہو سکتا تمہاری نیند میں
سب خواب اپنے منتقل کر کےتمہیں وہ سب دکھا سکتا جو میں خوابوں میں اکثر دیکھا کرتا ہوں. 👀🍁

🥀 🖤

01/01/2023

"جب دِل پُھوٹ پُھوٹ کر رونا چاہے اور آنسو گلے میں اٹک کر رہ جائیں،
سمجھ سَکتے ہو یہ اذیّت؟! ۔💔🍁

🥀 🖤

کشش کے باب میں نیوٹن بھلے ہی معتبر ہےمگر اس مسئلے پر ہم تیری آنکھیں پڑھیں گے۔۔۔۔!!  🥀🖤
01/01/2023

کشش کے باب میں نیوٹن بھلے ہی معتبر ہے
مگر اس مسئلے پر ہم تیری آنکھیں پڑھیں گے۔۔۔۔!!
🥀🖤

Exactly 🙂
15/10/2022

Exactly 🙂

Address

Dubai

Telephone

+923488057380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Immii Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Immii Writes:

Share

Category