Poonch Eagles HD

Poonch Eagles HD Well Come To Poonch Eagles HD � Follow our Page Get Latest Information Related To Cricket �
(1)

اے اللہ اس جمعہ کے دن کے صدقے ان دونوں شہزادوں کی خیر فرما 🍁✌️🤲
26/06/2026

اے اللہ اس جمعہ کے دن کے صدقے ان دونوں شہزادوں کی خیر فرما 🍁✌️🤲

25/06/2026

انشاء اللہ کامیابی ہماری منزل ہے آخری فتح حق سچ کی ہو گی
✌🏻✌🏻✌🏻

راولاکوٹ ممبران جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عمر نذیر کشمیری، خواجہ مہران اور دیگر ممبران  سے سینیٹر  مشتاق احمد ...
24/06/2026

راولاکوٹ ممبران جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عمر نذیر کشمیری، خواجہ مہران اور دیگر ممبران سے سینیٹر مشتاق احمد صاحب کی راولاکوٹ میں ملاقات ۔.❤️✊🏻
جموں و کشمیر جائینٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم کئے جائیں۔۔
سینیٹر مشتاق احمد صاحب

Long Live Resistance ✌️✌️کونج ر و ل ا ک وٹ   #چلوچلومظفرآبادچلو
23/06/2026

Long Live Resistance ✌️✌️کونج ر و ل ا ک وٹ


#چلوچلومظفرآبادچلو


سابق سینیٹر پاکستان مشتاق صاحب راولاکوٹ دریک دھرنے میں پہنچ چکے ہیں ، امن اور محبت کا پیغام لے کر آنے والے ہر شخص کا خیر...
23/06/2026

سابق سینیٹر پاکستان مشتاق صاحب راولاکوٹ دریک دھرنے میں پہنچ چکے ہیں ، امن اور محبت کا پیغام لے کر آنے والے ہر شخص کا خیر مقدم اور شکریہ ادا کرتے ہیں ....
ہم پُرامن لوگ ہیں- ہماری تحریک اُن جائز مطالبات پر عملدرآمد کیلئے ہے جو حکومت آذادکشمیر و حکومت پاکستان تسلیم کر چُکے ہیں- امن کی ہر آواز کو سراہتے ہیں اور جبر کی ہر صورت کا سامنا کرنے کو تیار ہیں- مطالبات پر کسی صورت کمپرومائز نہیں کریں گے-


#چلوچلومظفرآبادچلو

23/06/2026

سابق سینیٹر مشتاق صاحب کا راولاکوٹ میں استقبال۔🤲🏻🤲🏻

23/06/2026

نئی صبح، نئی امید۔
یا اللہ! اہلِ کشمیر کی مدد فرما۔ آمین🤲۔

21/06/2026

📢 ایکشن کمیٹی کا نیا اعلامیہ جاری، حکومت کو 23 تاریخ تک کا وقت۔🚨

20/06/2026

عوامی تحریکیں کبھی ناکام نہیں ہوتیں، تحریک کی کامیابی کی سب سے پہلی نشانی غداروں کا سامنے آنا ہے، گھر کو کھوکھلا کرنے والے پکڑے جائیں تو گھر کو بچانا مشکل نہیں ہوتا🍁

19/06/2026

اوورسیز دھمن پکھوناڑ و بلوچ عوامی ایکشن کمیٹی نے راولاکوٹ میں جاری احتجاجی دھرنے کے شرکاء کے لیے بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 بڑے جانور (دو بیل اور ایک بھینس)، ایک لاکھ روپے مالیت کی ادویات اور دیگر ضروری اشیائے خوردونوش دھرنا گاہ پہنچا دی ہیں۔یہ تعاون اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوامی حقوق کی اس تحریک کے ساتھ اندرون و بیرونِ ملک کشمیری بھرپور انداز میں کھڑے ہیں۔ مشکل حالات میں خوراک، ادویات اور دیگر ضروری سامان کی فراہمی تحریک کے ساتھ عملی یکجہتی اور عوامی شعور کا مظہر ہے۔عوام اپنے جائز مطالبات سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔ تمام تر دباؤ، رکاوٹوں اور مشکلات کے باوجود عوام اپنے حقوق کے حصول کے لیے ثابت قدم ہے۔ یہ تحریک کسی فرد یا جماعت کی نہیں بلکہ عوام کے بنیادی حقوق، انصاف اور بہتر مستقبل کی آواز ہے۔ عوامی حمایت اور یکجہتی اس بات کا ثبوت ہے کہ حق کی اس جدوجہد کو دبایا نہیں جا سکتا اور عوام اپنے مطالبات کی منظوری تک پرامن جدوجہد جاری رکھے گی۔🚩✊

Address

Hajira Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+923165000100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poonch Eagles HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Poonch Eagles HD:

Share

Category