Sarkar Sports

Sarkar Sports Cricket sirf khel nahi, jazbaat hai! ❤️
Match jeetna zaroori nahi, dil jeetna zaroori hai! 😍

13/05/2026

Imam-ul-Haq fails once again

12/05/2026

In Pakistan, reputation is more important than talent

11/05/2026

The month of May is very special in Babar Azam's life

10/05/2026

Azan Owais didn't score a century, he made history

*_اذان اویس پاکستان کے اُن خاص بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں جنہوں نے شاندار کارنامہ انجام دیا 💯🏏_**_وہ فواد عا...
10/05/2026

*_اذان اویس پاکستان کے اُن خاص بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں جنہوں نے شاندار کارنامہ انجام دیا 💯🏏_*

*_وہ فواد عالم اور عمر اکمل کے بعد تیسرے 🇵🇰 پاکستانی بلے باز ہیں جنہوں نے بیرونِ ملک اپنے ڈیبیو میچ میں سنچری اسکور کی ✨_*

10/05/2026

Those who have talent respond with their performance

09/05/2026

Mohammad Abbas proved that speed is not essential for bowling

09/05/2026

Pakistan has put the match in Bangladesh's hands on the very second day

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے کہا ہے کہ پہلے دن کی کارکردگی کو مایوس کن نہیں کہا جا سکتا، ٹیم نے محنت کی مگر کچھ جگہ ب...
08/05/2026

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے کہا ہے کہ پہلے دن کی کارکردگی کو مایوس کن نہیں کہا جا سکتا، ٹیم نے محنت کی مگر کچھ جگہ بدقسمتی رہی۔ انہوں نے کہا کہ دوسرے دن جلد وکٹیں لے کر اننگز ختم کرنے کی کوشش کریں گے۔ پچ پر گھاس تھی لیکن نیچے سے خشک تھی جبکہ موسم بھی گرم تھا۔ بابر اعظم کی غیر موجودگی نقصان ضرور ہے مگر باقی کھلاڑی بھی اچھی فارم میں ہیں۔ 🏏

ہم رشک (psl) تھے ،ابھی کل کی بات ہے 🫣💔
08/05/2026

ہم رشک (psl) تھے ،ابھی کل کی بات ہے 🫣💔

پاکستان نے پہلی دفعہ بغیر فاسٹ باؤلر کے ٹیسٹ میچ کھیلا ہے یہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتیں گے 🤣🤣🤣🤣🤣🫡🫡🫡
08/05/2026

پاکستان نے پہلی دفعہ بغیر فاسٹ باؤلر کے ٹیسٹ میچ کھیلا ہے یہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتیں گے 🤣🤣🤣🤣🤣🫡🫡🫡

Address

Chak No 330 JB
Karachi
36050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarkar Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category