24/06/2026
ڈیرہ کے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا جب ڈاکٹر ظفر اقبال گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے
جعلی ڈگریوں میں وزیر اعلی کے قریبی لوگ بھی شامل ہیں
وزیر اعلی کو چاہئے تھا کہ وائس چانسلر کو شاباش دیتے الٹا جبری رخصت پر بھیج دیا
یہ الزامات وہ ثابت نہیں کرپائیں گے
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی داورکنڈی