TDM City Tapeball Cricket

TDM City Tapeball Cricket Sports page

25/02/2026
🌙 تیسرا رمضان المبارک ٹنڈوآدم نائٹ سپر لیگ 🌙🏏 کرکٹ، جوش، جذبہ اور رمضان کی رونق ایک ساتھ 🏏تمام کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبر...
08/02/2026

🌙 تیسرا رمضان المبارک ٹنڈوآدم نائٹ سپر لیگ 🌙
🏏 کرکٹ، جوش، جذبہ اور رمضان کی رونق ایک ساتھ 🏏
تمام کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری!
تیسرا رمضان المبارک ٹنڈوآدم نائٹ سپر لیگ باقاعدہ طور پر منعقد کی جا رہی ہے۔
🔹 اونر فیس: 25,000 روپے
🔹 پلئیر فیس: 2,000 روپے
🔹ونر پرائز : HONDA CD-70 BIKE
🔹رنر پرائز : EXPRESS 70 BIKE
📌 اہم تاریخیں:
▪️ اونر انٹری کی آخری تاریخ: 13 فروری
▪️ پلئیر انٹری کی آخری تاریخ: 14 فروری
⚠️ اہم ہدایات:
▪️ جیسے ہی 16 اونرز مکمل ہوں گے، اس کے بعد کسی بھی ٹیم کو اونرشپ نہیں دی جائے گی۔
▪️ پلئیرز کی مطلوبہ تعداد اگر آخری تاریخ سے پہلے مکمل ہو گئی تو فارم بند کر دیے جائیں گے۔
▪️ مقررہ حد پوری ہونے کے بعد کوئی نیا فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔
⏳ جلد آئیں، جلد پائیں
محدود سیٹیں — پہلے آئیے، پہلے پائیے!
✨ رمضان کی راتوں میں کرکٹ کا شاندار مقابلہ، یادگار لمحات کے ساتھ ✨

21/06/2025
Some Clicks During final Night of Tando Adam Champion League 2025
21/06/2025

Some Clicks During final Night of Tando Adam Champion League 2025

Tando Adam Champion League 2025 Arshad Malik with King KC , FMC and Mr 360 Asad Shah
21/06/2025

Tando Adam Champion League 2025
Arshad Malik with King KC , FMC and Mr 360 Asad Shah

Happy Eid ul Adha to All Muslim Brothers ❤
07/06/2025

Happy Eid ul Adha to All Muslim Brothers ❤

06/06/2025

ٹنڈو آدم چمپئین لیگ ( ریلوے گراؤنڈ ٹنڈو آدم)💯🏏✌
--------- چیف آرگنائزر لالا ارشد ملک -----------
ویلکم برانڈ آف پاکستان عرفان نونا 💯✌👌
ٹنڈو آدم ھیروز کرکٹ کلب کی جانب سے
پرفام کرینگے بیسٹ آف لک💯✌
فری انٹری فري انٹری 🏏✌️
2 لاکھ پہلا انعام 👌💯✔
ایک لاکھ دوسرا انعام 👌💯✔
ہر سال کی طرح اس سال بی بگ ایونٹ انشاءاللہ
آل سندھ اوپن ہے اور 4 آل پاکستان اوپن ہے

03061836323 03113736853
میڈیا ہیڈ پرنس سلمان

ٹنڈو آدم چمپئین لیگ   بمقام ریلوے گراؤنڈ ٹنڈو آدم 💯🏏✌چیف آرگنائزر --------- لالا ارشد ملک َ------------ہاں تو شایقین کرک...
06/06/2025

ٹنڈو آدم چمپئین لیگ بمقام ریلوے گراؤنڈ ٹنڈو آدم 💯🏏✌
چیف آرگنائزر
--------- لالا ارشد ملک َ------------
ہاں تو شایقین کرکٹ کیسا لگا الحسینی کرکٹ کلب سانگھڑ کا اسکواڈ
بیسٹ آف لک💯✌
فری انٹری فري انٹری 🏏✌️
2 لاکھ پہلا انعام 👌💯✔
ایک لاکھ دوسرا انعام 👌💯✔
ہر سال کی طرح اس سال بی بگ ایونٹ انشاءاللہ
آل سندھ اوپن ہے اور 4 آل پاکستان اوپن ہے

03061836323 03113736853 میڈیا ہیڈ پرنس سلمان

ٹنڈو آدم چمپئین لیگ   بمقام ریلوے گراؤنڈ ٹنڈو آدم 💯🏏✌چیف آرگنائزر --------- لالا ارشد ملک َ------------ہاں تو شایقین کرک...
06/06/2025

ٹنڈو آدم چمپئین لیگ بمقام ریلوے گراؤنڈ ٹنڈو آدم 💯🏏✌
چیف آرگنائزر
--------- لالا ارشد ملک َ------------
ہاں تو شایقین کرکٹ کیسا لگا اپکو پیر نور محمد شاہ کرکٹ کلب کا اسکواڈ
بیسٹ آف لک💯✌
فری انٹری فري انٹری 🏏✌️
2 لاکھ پہلا انعام 👌💯✔
ایک لاکھ دوسرا انعام 👌💯✔
ہر سال کی طرح اس سال بی بگ ایونٹ انشاءاللہ
آل سندھ اوپن ہے اور 4 آل پاکستان اوپن ہے

03061836323 03113736853 میڈیا ہیڈ پرنس سلمان

06/06/2025

ٹنڈو آدم چمپئین لیگ 💯🏏✌
ویلکم برانڈ آف پاکستان فھد میاں چنوں 💯✌👌
پیر نور محمد شاہ کرکٹ کلب کی جانب سے
پرفام کرینگے بیسٹ آف لک💯✌
فری انٹری فري انٹری 🏏✌️
2 لاکھ پہلا انعام 👌💯✔
ایک لاکھ دوسرا انعام 👌💯✔
ہر سال کی طرح اس سال بی بگ ایونٹ انشاءاللہ
آل سندھ اوپن ہے اور 4 آل پاکستان اوپن ہے

03061836323 03113736853
میڈیا ہیڈ پرنس سلمان

Address

Railway Ground
Tando Adam
68050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TDM City Tapeball Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category