Shera Memorial Flaud light Cricket Tournament 433

Shera Memorial Flaud light Cricket Tournament 433 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shera Memorial Flaud light Cricket Tournament 433, Sports Event, 433GB Lal Mandi jhok ditta Tehsil Jaranwala Dist Faisalabad, Tandlianwala.

1 Tehsil open tournament at Tandlianwala ❤️
02/08/2026

1 Tehsil open tournament at Tandlianwala ❤️

Alhamdulillah homeside Champion 🏆
14/05/2026

Alhamdulillah homeside Champion 🏆

Writing
چیمپئن چیمپئن چیمپئن 🏆🔥
433گ ب لال منڈی جھوک دتہ چیمپئن ✌️🏏
دوسرا عظیم الشان شیرا میموریل فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام 433گ ب جھوک دتہ لال منڈی تحصیل تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد میں شاندار انداز سے اختتام پذیر ہوگیا۔
ٹورنامنٹ میں بہترین 32 ٹیموں نے حصہ لیا، ہر میچ میں زبردست مقابلے دیکھنے کو ملے، لیکن آخرکار بڑی بڑی ٹیموں کو شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی ٹیمیں تھیں
423گ ب طور الیون
اور
فرینڈز الیون جھوک دتہ لال منڈی 💥
فائنل میچ انتہائی سنسنی خیز رہا، مگر فرینڈز الیون جھوک دتہ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 423گ ب طور الیون کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ 🏆🔥
کپتان عمر مرزا نے سیمی فائنل اور فائنل میں لاجواب پرفارمنس دکھائی۔
بیٹنگ میں کسی بالر کو نہ بخشا، چاروں طرف دلکش شاٹس کھیلتے ہوئے ہر میچ میں 50 پلس اسکور کرکے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ 👑🏏
مرزا حمزہ نے بھی آل راؤنڈ کارکردگی دکھاتے ہوئے بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں شعبوں میں کمال مہارت کا مظاہرہ کیا۔
یاسین چٹا نے شاندار کھیل پیش کیا جبکہ بالنگ کے شعبے میں علی خان نے تباہ کن باؤلنگ سے مخالف ٹیم کو پریشان کیے رکھا۔ 🔥
حمزہ مرزا کی زبردست بالنگ، منظر بٹ اور دیگر کھلاڑیوں کی انتھک محنت نے ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 💪🏏
کوچ عثمان خان کی بہترین پلاننگ اور عرفان شیر کی بھرپور سپورٹ بھی ٹیم کی کامیابی کی بڑی وجہ بنی۔
خان وقاص خان بلوچ نمبردار، کپتان عمر مرزا اور پوری ٹیم کو شاندار پرفارمنس اور چیمپئن بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹🏆
ماشاءاللہ
فرینڈز الیون جھوک دتہ لال منڈی نے ثابت کردیا کہ محنت، جذبہ اور اتحاد کامیابی کی کنجی ہے۔ 💯🔥

Runner up423 Toor Xi❤️
14/05/2026

Runner up
423 Toor Xi❤️

Writing
ٹیم 423گ ب طور الیون نے دوسرا عظیم الشان شیرا میموریل فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام جھوک دتہ لال منڈی میں شاندار کھیل پیش کرکے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔
تاندلیانوالہ کرکٹ ایسوسی ایشن کی بہترین 32 ٹیموں کے درمیان ہونے والے اس بڑے ایونٹ میں زبردست اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے، لیکن 423گ ب طور الیون کی کارکردگی سب سے منفرد اور یادگار رہی۔
انعام طور نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین آل راؤنڈ پرفارمنس دے کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا جبکہ ارباز خان نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے بالرز کی خوب دھلائی کی اور شاندار چھکوں چوکوں سے میدان گرما دیا۔
کپتان خاور طور نے ذمہ دارانہ اور دلیرانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کو ہر مشکل وقت میں سنبھالا اور بہترین قیادت کا مظاہرہ کیا۔
بالنگ کے شعبے میں حسن شیخ نے لاجواب پرفارمنس دے کر مخالف ٹیموں کیلئے مشکلات کھڑی کیں جبکہ شفقت لیفٹی، حسن لونا اور صائم سلو سمیت پوری ٹیم نے جان لڑا دی اور ہر میچ میں فائٹنگ اسپرٹ دکھائی۔
اگرچہ فائنل میں قسمت نے ساتھ نہ دیا لیکن 423گ ب طور الیون نے اپنی محنت، کھیل اور جذبے سے لوگوں کے دل جیت لیے۔
یہ ٹیم واقعی پورے ٹورنامنٹ کی سب سے محنتی اور باصلاحیت ٹیموں میں شامل رہی۔
ہم طور کلب کے سپانسر بھائی عامر نصیر، کپتان خاور طور، انعام طور اور پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ سب نے ثابت کردیا کہ اصل کامیابی صرف ٹرافی جیتنا نہیں بلکہ اپنے کھیل، اخلاق اور جذبے سے لوگوں کے دل جیتنا ہے۔
ویلڈن گائز ❤️🏏
423گ ب طور الیون نے واقعی کمال کردیا۔

Management Cometty of the Tournament 💗
02/05/2026

Management Cometty of the Tournament 💗

Aya Wadda open 🔥 Adeel Muhabti👑⚡
02/05/2026

Aya Wadda open 🔥
Adeel Muhabti👑⚡

تگڑا مقابلہ Fakhar S. T vs imran butt gojra 🔥
02/05/2026

تگڑا مقابلہ
Fakhar S. T vs imran butt gojra 🔥

Great Announcement by Ch Amir Naseer (Royal Group of Businesses)...
02/05/2026

Great Announcement by Ch Amir Naseer (Royal Group of Businesses)...

Brand sponsor of tournament 👑Ch Sajid Naveed (Vital Distributor Jrw)Tariq Mehmood Bhatti (Bhatti Group of Business)
02/05/2026

Brand sponsor of tournament 👑
Ch Sajid Naveed (Vital Distributor Jrw)
Tariq Mehmood Bhatti (Bhatti Group of Business)

Big Match 🔥 Coming upOn opening day...⚡
02/05/2026

Big Match 🔥
Coming up
On opening day...⚡

PooL D..On 07 May 2026...Live on Tandlianwala Cricket Association
28/04/2026

PooL D..
On 07 May 2026...
Live on Tandlianwala Cricket Association

Address

433GB Lal Mandi Jhok Ditta Tehsil Jaranwala Dist Faisalabad
Tandlianwala
37180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shera Memorial Flaud light Cricket Tournament 433 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category