17/10/2023
😭😭😭کس کس کو یاد آتی ہے😭😭😭
آج ہمارے پیارے بھائی مرحوم (چوہدری محسن فاروق سموٹ)کی سالگرہ 🤲🏻😭😭😭
اللہ پاک اس بابرکت ماہ ربیع الاول کے وسیلے سے ہمارےپیارے بھائی مرحوم چوہدری محسن فاروق سموٹ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور ان کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے(آمین)💯🤲🏻😭
《Miss you samoot alya》😭🤲🏻
— feeling sad