SportsGraphics.com

SportsGraphics.com It's all about Sports Games
Fallow page

پہلا عرفان الدین شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراؤنڈ 🏟️ اج کھیلے جانے والے میچ میں اقبال ڈاگے نے جہانگیر دروشخیلہ ...
11/04/2026

پہلا عرفان الدین شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراؤنڈ 🏟️
اج کھیلے جانے والے میچ میں اقبال ڈاگے نے جہانگیر دروشخیلہ کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دیکر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
کل ظفر شہید خوازہ خیلہ کا مقابلہ ہزارہ الیون سے ہوگا۔

پہلا عرفان الدین شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراؤنڈ 🏟️ اج کھیلے جانے والے میچ میں عوامی ڈھیرئی نے فیض شہید گلی با...
10/04/2026

پہلا عرفان الدین شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراؤنڈ 🏟️
اج کھیلے جانے والے میچ میں عوامی ڈھیرئی نے فیض شہید گلی باغ کو ایک کے مقابلے میں تین گولز سے شکست دیکر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
کل اقبال ڈاگے کا مقابلہ جہانگیر دروشخیلہ سے ہوگا۔

دوستان فٹبال لیگ پشاور سیزن 1اپ کے خیال میں دوستان۔ لیگ سب سے مضبوط کلب کونسی ہے Atish fc Tank Ak Fc Quetta Shaheed usma...
09/04/2026

دوستان فٹبال لیگ پشاور سیزن 1
اپ کے خیال میں دوستان۔ لیگ سب سے مضبوط کلب کونسی ہے
Atish fc Tank
Ak Fc Quetta
Shaheed usman fc Quetta
Nisar 11 lorolai
Burrvers fc Chitral
Popo fc Islamabad
Dara 90 Group
DFA Bannu
Pakistan Police

09/04/2026
مرحوم اقبال دادگل کے انتقال کے بعد ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن میں جنرل سیکرٹری کی نشست خالی ہو گئی ہے۔ گاؤں کے بزرگوں، انگ...
09/04/2026

مرحوم اقبال دادگل کے انتقال کے بعد ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن میں جنرل سیکرٹری کی نشست خالی ہو گئی ہے۔ گاؤں کے بزرگوں، انگار گلجبہ کے معزز افراد، فٹبال سے وابستہ دیگر مشران، فٹبال کے شائقین اور سابق سیکرٹری نعمت اللہ صاحب (جو اس وقت امریکہ میں مقیم ہیں) کے اصرار پر میں نے خود کو اس عہدے کے لیے پیش کیا ہے۔

مجھے امید ہے کہ ووٹ کا حق رکھنے والی ٹیمیں اور فلائنگ رائٹس رکھنے والی ٹیمیں میری حمایت کریں گی۔ میں کسی قسم کی گروپ بندی پر یقین نہیں رکھتا۔ فٹبال کی ترقی کے لیے ہر بزرگ کی مشاورت اور رہنمائی کا طلبگار ہوں اور باہمی مشورے سے کام کرنے کا قائل ہوں۔

میں مشترکہ طور پر کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوں اور گراؤنڈز کی بحالی کے لیے بھرپور کوششوں اور جدوجہد میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں۔ میں ہر کھلاڑی کے حق کی حمایت کروں گا۔

ایک بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ مجھے انگریزی نہیں آتی اور میرے وسائل بھی زیادہ نہیں ہیں، لیکن کام کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہوں، ان شاء اللہ۔

آپ سب کے تعاون کا امیدوار ہوں۔

محمد اسماعیل
سابق سیکرٹری، ڈی ایف اے سوات

03/04/2026

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے..
اور کہا کہاں محسوس کیے گیے
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے. آمین

چار باغ گراونڈ شیڈول 🏟️
03/04/2026

چار باغ گراونڈ شیڈول 🏟️

پہلا عرفان الدین شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراؤنڈ 🏟️آج کھیلے جانے والے میچ میں کرم خان شہید ڈھیرئی نے مینگورہ ا...
02/04/2026

پہلا عرفان الدین شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراؤنڈ 🏟️
آج کھیلے جانے والے میچ میں کرم خان شہید ڈھیرئی نے مینگورہ الیون کو ایک کے مقابلے میں تین گولز سے شکست دیدی۔
کل شہباز ڈھیرئی کا مقابلہ آزاد شاہین سمبٹ سے ہوگا۔

01/04/2026

ترکیہ 24 سال بعد فٹ بال ورلڈکپ میں پہنچ گیا
یورپی پلے آف فائنل میں کوسوو کو 1-0 سے شکست دے کر ایک بار پھر تاریخ رقم کی۔

World cup USA 2026
01/04/2026

World cup USA 2026

Address

Swat
Swati
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SportsGraphics.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category