13/05/2026
دیر بالا دیر لوئر کہ دو رہنما جو کہ سن 70 سے صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں پر کامیاب ہوئے تھے ان کے دور ہر ممبر صوبائی اسمبلی کی جو عزت احترام تھا آج اس پرفتن دور میں کسی ممبر کی عزت نہیں ہے ڈاکٹر محمد یعقوب خان مرحوم حاجی امان اللہ خان کاٹنی مرحوم اللہ دونوں کی کامل مغفرت فرمائے آمین