khawaja star zalmi

  • Home
  • khawaja star zalmi

khawaja star zalmi زۀ لکه باز یوازي. کارغان لښکر زنده باد

BARKING NEWS             اعزاز احمد اسلام اباد میں ہونے والے نیشنل جونیئر ھاکی چیمپئن شپ پاکستان2024 کیلئے خیبرپختونخوا ...
24/09/2024

BARKING NEWS

اعزاز احمد اسلام اباد میں ہونے والے نیشنل جونیئر ھاکی چیمپئن شپ پاکستان2024 کیلئے خیبرپختونخوا ہاکی ٹیم میں منتخب ہوگئے ہے
اعزاز کا تعلق بشارت منصبدار سے ہے

خواجه (میرعالم کوٹھے) سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم زبیر احمد  ولد نور احمد نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول منصبدار س...
28/09/2023

خواجه (میرعالم کوٹھے) سے
تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم زبیر احمد ولد نور احمد نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول منصبدار سے ایف ایس سی فری میڈیکل کے سالانہ امتحان میں1200 میں سے 920 نمبرز حاصل کی. انہوں نے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول منصبدار میں سب سے زیادہ نمبرز حاصل کی۔ انہوں نے
اپنی کامیابی کو اللہ تعالی کی فضل و کرم ،والدین کی دعاؤں،اساتذہ کرام کی بہترین تعلیم وتربیت اور اپنی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا
اہلیان میرعالم کوٹھے کی جانب سے مبارکباد
اور نیک خواہشات کا اظہار)))

22/08/2023

ظاهر رحمان ولد رائس خان صیب نے حالیہ میٹرک کے امتحان میں 882 لیکر علاقہ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی ۔ انہوں نے اپنے اس کامیابی کو اپنے اساتذہ کی محنت والدین اور دوست احباب کی دعاوں کا صلہ قرار دیا۔

26/12/2022

چکنودہ سپر لیگ میں آج خواجہ سٹار زلمی نے بشارت وائیرز کو کچل کر اپنے لیے کواٹر فائنل کا راستہ ہموار کیا

21/12/2022

مبارک باد
الحمدللہ آپ کی دٔعاوں سے خواجہ سٹار زلمی چکنودہ سپر لیگ کے پوایٔنٹ ٹیبل کے مطابق پہلے پوزیشن پر موجود ہے

آج ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد خواجہ سٹار زلمی نے جرندو سٹار کو ہرا دیا
19/12/2022

آج ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد خواجہ سٹار زلمی نے جرندو سٹار کو ہرا دیا

چکنودہ سپر لیگ سیزن 3 میں خواجہ سٹار زلمی کے ایک کے بعد ایک اور جیت  پہلے  میچ میں  بشارت واریٔیرز اور دوسرے میچ میں بند...
18/12/2022

چکنودہ سپر لیگ سیزن 3 میں خواجہ سٹار زلمی کے ایک کے بعد ایک اور جیت پہلے میچ میں بشارت واریٔیرز اور دوسرے میچ میں بندے اوبہ زلمی کو شکست دی

(ایک اور اعزاز خواجہ گاؤں کے لیے)ویلج کونسل ترلاندی خاص میں الطاف حسین کاکا کو پاکستان تحریک انصاف  کی جانب سے صدر منتخب...
10/12/2022

(ایک اور اعزاز خواجہ گاؤں کے لیے)
ویلج کونسل ترلاندی خاص میں الطاف حسین کاکا کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صدر منتخب ہوئے ہے
مبارک باد اہلیان خواجہ

خواجه (میرعالم کوٹھے) سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم زبیر احمد  ولد نور احمد نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول منصبدار س...
29/09/2022

خواجه (میرعالم کوٹھے) سے
تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم زبیر احمد ولد نور احمد نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول منصبدار سے ایف ایس سی فری میڈیکل کے سالانہ امتحان میں 550 میں سے 415 نمبرز حاصل کی. انہوں نے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول منصبدار میں سب سے زیادہ نمبرز حاصل کی۔ انہوں نے
اپنی کامیابی کو اللہ تعالی کی فضل و کرم ،والدین کی دعاؤں،اساتذہ کرام کی بہترین تعلیم وتربیت اور اپنی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا
تعلیمی اور سماجی حلقوں کی جانب سے مبارکباد
اور نیک خواہشات کا اظہار)))

خواجہ میں ڈبل وکٹ ٹورنمنٹ اہتمام پزیر ہوا ۔ یہ حوبصورت اور پرامن ٹورنمنٹ عبیداللہ اور محمد اسماعیل جونیئر کے جوڑی نے جیت...
26/09/2022

خواجہ میں ڈبل وکٹ ٹورنمنٹ اہتمام پزیر ہوا ۔ یہ حوبصورت اور پرامن ٹورنمنٹ عبیداللہ اور محمد اسماعیل جونیئر کے جوڑی نے جیت لی یاد رہے کہ خواجہ سٹار زلمی کے لیے اس ٹورنامنٹ میں کارکردگی دکھانے والے لڑکوں کو منتخب کیا جائے گا

Address


Telephone

+923407398577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khawaja star zalmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Event/venue?

Share