06/07/2026
الحمدللہ رب العالمین
*100 دن بعد ڈاکٹر عون محمد بلتستانی بخیر و عافیت راولپنڈی اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔*
سیاچن سے کراچی تک، ملک و بیرونِ ملک... جنہوں نے دعا کی، آواز اٹھائی اور ساتھ دیا۔ آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
*گزارش ہے کہ ڈاکٹر صاحب کو 1-2 دن آرام کرنے دیں۔ ان شاءاللہ اس کے بعد وہ سب سے ملیں گے۔*
اللہ کے حکم سے وہ جلد بلتستان بھی تشریف لائیں گے۔ تاریخ کا اعلان جلد خاندان کی طرف سے کر دیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ سب کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین