Dera shinwari resturent wadala

Dera shinwari resturent wadala Village life

10/04/2026

تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا خود کو پوری دنیا کےسامنے سپر پاور کہنے والےملک کےنمائندے اپنی جنگ بندی کیلئےپاکستان آنے پہ مجبور 🇵🇰

08/04/2026

اب جب بھی ٹرمپ انڈیا پاکستان جنگ کی بات کرے گا اپنے تباہ شدہ طیارے بھی انڈیا کے کھاتے میں ڈال کر بتائے گا🤣

02/04/2026

احتجاج احتجاج

پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے کا اضافہ نامنظور نامنظور
اس پوسٹ کو لائک، شیئر کرکے ٹاپ ٹرینڈ بنائیں تاکہ حکام بالا تک آواز پہنچ سکے

22/03/2026
27/02/2026

سوشل میڈیا پر اپنی پاک فوج کا دفاع کرنے والے تمام مجاہدوں حاضری لگواؤں

26/02/2026

یااللّہ ہمیں ہر
مرض قرض رسوائی تنگدستی اور ناگہانی آفتوں سے محفوظ رکھ
آمین

تم ہمارا چمپئن ٹرافی خراب کرو اور ہم تمہارا ورلڈکپ سکون سے ہونے دیں ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪)تمہارے پلیئرز کو خطرہ ہے ا...
05/02/2026

تم ہمارا چمپئن ٹرافی خراب کرو اور ہم تمہارا ورلڈکپ سکون سے ہونے دیں ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪)
تمہارے پلیئرز کو خطرہ ہے اور ہمارے پلیئرز کو خطرہ نہیں ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪)
تمہارے گورنمنٹ کہیں نہیں کھیلنا پاکستان کے ساتھ اور ہمارے گورنمنٹ کہیں نہیں کھیلنا بھارت کے ساتھ اور ہم پھر بھی کھیلے ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪)
تم بنو چوہدری اور ہمیں نہ بننے دو ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪)
ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪

سنی دیول پاکستان پہنچتے ہی دھر لیے گئے، عدالت نے سزا سناتے ہوئے ستھرا پنجاب میں ڈیوٹی لگا دی۔اب ڈھائی کلو کا ہاتھ نہیں، ...
30/01/2026

سنی دیول پاکستان پہنچتے ہی دھر لیے گئے، عدالت نے سزا سناتے ہوئے ستھرا پنجاب میں ڈیوٹی لگا دی۔

اب ڈھائی کلو کا ہاتھ نہیں، جھاڑو چلے گا! 🧹😄

03/01/2026

مولا علی شیر خدا کرم اللہ وجہ الکریم کی ولادت باسعادت تمام اہل ایمان کو مبارک ہو ـ

دو جیت لئے اور ایک پر قبضہ کرلیا گیا ہے 😂🤣
22/12/2025

دو جیت لئے اور ایک پر قبضہ کرلیا گیا ہے 😂🤣

Address

Sialkot

Telephone

+923454818071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera shinwari resturent wadala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dera shinwari resturent wadala:

Share