Sialkot is famous for football and Sports items manufacturing!
02/05/2026
مصباح الحق کا ون ڈے کیرئیر دلچسپ رہا، وہ سنچری تو نہ بنا سکے لیکن 42 نصف سنچریوں کے ساتھ ٹیم کے سب سے قابلِ اعتماد بیٹسمین رہے۔ ان کی کپتانی میں پاکستان نے بھارت کو بھارت میں اور جنوبی افریقہ کو پہلی بار جنوبی افریقہ میں ون ڈے سیریز میں شکست دی، جبکہ 2012 کا ایشیا کپ بھی انہی کی قیادت میں جیتا۔ اگرچہ وہ سست رفتار سے کھیلتے تھے مگر مشکل وقت میں پاکستان کی لڑکھڑاتی بیٹنگ کو سنبھالنے کا ہنر خوب جانتے تھے 👏🇵🇰
01/05/2018
سیالکوٹ نون لیگ والو
شب برات کی رات عبادت کی ہیں رات جس کو اپنے جلسے کی رات میں تبدیل کیا ہیں کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے
30/04/2018
عمران خان آج گیارہ نکات ہر مبنی منشور پیش کر رہے ہیں جس کے نکات یہ ہیں۔
۱- تعلیم
۲- صحت
۳- ٹیکس
۴- کرپشن کا خاتمہ
۵- پاکستانی کی معاشی مضبوطی
۶- روزگار
۷- سیاحت کو فروغ
۸- کسانوں کی بہتری کے کام
۹- وفاقی اور صوبائی اصلاحات
۱۰- انصاف
۱۱- خواتین کے حقوق اور ترقی
29/04/2018
لاہور جلسے پر جاتے ہوئے
28/04/2018
جلسہ ابھی باقی ہے میرے دوست :p
27/04/2018
تحریک انصاف کا جلسہ مینار پاکستان کے تیاریوں کا منظر
27/04/2018
کرپشن کا 1 اور باب بند ہو گیا مبارک ہو پاکستان
27/04/2018
جمعہ تو آج ہے اور خواجے کو جمعرات کو نااہل کردیا یہ زیادتی 😀😀😀😀😀
26/04/2018
کپتان تیرے سپاہی کو سلام عثمان ڈار عوام. کی آواز سیالکوٹ زندہ باد
Be the first to know and let us send you an email when Sialkot-Vibs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.