15/09/2026
دوسرا شاہیاملک شوکت مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 شا ہیا پھٹکار الیون نوجوان پلیر پہ مشتمل ٹیم جنہوں نے رات بہترین کھیل پیش کیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 70 رنز بنائے پھٹکار 11 شاہیا نے جس میں معراج راجہ ثمر اور راجہ فیصل نعمان کی جانب سے بہترین بلے بازی دیکھنے کو ملی 70 رنز کے تعاقب میں انظمام 11 کی جانب سے انظمام اور عبید کی جانب سے بہترین بلے بازی میچ لاسٹ اوور تک گیا اخری اور میں 12 درکار تھے عیسی کی جانب سے بہترین بولنگ اخری بال پہ دو رنز چاہیے تھے انظمام کی ٹیم کو یہ میچ جیتنے کے لیے لاسٹ بال پر عیسی نے بولڈ کر دیا اور اپنی ٹیم کو نیکسٹ راؤنڈ میں پہنچا دیا ویل پلیڈ ال بوائز