11/03/2025
کیا ہی دہشت تھی راولپنڈی ایکسپریس کی ورلڈ کرکٹ میں تباہی مچانے یہ پاکستان کرکٹ کا نایاب ہیرا فاسٹ بولر تو بہت کمال گزرے ہیں وسیم اکرم وقار یونس بے شمار پر راولپنڈی ایکسپریس کی فاسٹ بولنگ باقی بولرز سے بہت الگ تھی جب یہ بھاگتے تو چیتے کی طرح یہ آوٹ کرے نہ کرے اس کی ہر بال دیکھنے کا مزہ ہی الگ تھا بیٹسمینوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہوتی تھی ایک ڈر جو بیٹسمینوں کے دلوں میں بیٹھا رکھا تھا کرکٹ ہسٹری میں تیز ترین بولر ورلڈ کرکٹ کا ڈاؤن شعیب اختر راولپنڈی ایکسپریس آجکل ایسا بولر پاکستان میں نظر نہیں آتا آپ کو شعیب اختر کا ٹائم یاد تو ہو گا