04/03/2024
رمضانُ کریم راشن ڈراییو 2024
اپنے رزق سے دوسروں کا حصہ نکالو اللّه تعالیٰ تمہارے رزق میں اور برکت پیدا کرےگا*۔
گزشتہ کہی سالوں کی طرح اس سال بھی *سیو دی ھومینیٹی* بڑے پیمانے میں راشن کی تقسیم کے لیے ہمہ تن گوش ہے۔۔
تمام مخیر حضرات سے اس سال بھی تعاون کی اپیل ہے
یہی وقت ہے لوگوں کی خدمت کرنے کا, لوگوں کے گھروں میں کھانے پینے کی اشیاء خوردونوش کا انتظام کرنے کا، اللہ پاک کی رضا کیلئے اپنے فرض ادا کریں آئے سب مل غریب لوگوں کی مدد کریں
اگر آپ کے پاس جتنا بھی صدقہ دینے کی گنجائش ہو تو مہربانی فرما کر سیو دی ھومینیٹی کو ڈونیٹ کریں...
مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل نمبر 03325044443 پر رابطہ کریں۔۔