Abbottabadians

Abbottabadians video sharing page
promote you business with us.

13/01/2026
ایبٹ آباد سے لیڈی ڈاکٹر وردہ کی میڈیکل پوسٹ مارٹم رپورٹ  موصول ہوگئی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر وردہ کی موت گ...
09/12/2025

ایبٹ آباد سے لیڈی ڈاکٹر وردہ کی میڈیکل پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر وردہ کی موت گردن کی ہڈی ٹوٹنے اور دم گھٹنے کے باعث ہوئی۔ میڈیکل ماہرین کے مطابق موت موقع پر ہی واقع ہو گئی تھی، جس سے واضح ہوتا ہے کہ واقعہ نہایت سفاکانہ اور فوری نوعیت کا تھا۔ رپورٹ کو مزید تکنیکی تجزیے کے لیے فارینزک لیب بھی بھجوا دیا گیا ہے، جہاں سے حتمی نتائج پولیس کو ارسال کیے جائیں گے۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ میڈیکل شواہد کیس کی نوعیت اور ملزمان کے طریقہ واردات کو سمجھنے میں انتہائی اہم کردار ادا کریں گے، جبکہ م ق ت ولہ کے اہل خانہ نے انصاف کی فراہمی کے مطالبے کو ایک بار پھر دوہرایا ہے۔

05/09/2025
05/09/2025

, ایبٹ آباد کے لیے سوگ وار دن پھول جیسے بچوں کی جان چلی گئی ۔انتظامیہ کی نااہلی اور کتنی جانیں لے گی۔

we kindly request that you provide a wifi facility in the terminal. although wifi is already available in all terminals,...
26/06/2025

we kindly request that you provide a wifi facility in the terminal. although wifi is already available in all terminals, it is not accessible to passengers. at times, mobile data does not work inside the terminal, so we respectfully request that you allow free wifi availability for customers. thank you.
Specially for both Abbottabad terminal
Daewoo Terminal Abbottabad
Daewoo Express Bus Service

21/06/2025

ٹرمپ کا پسندیدہ گانا

08/02/2024

کیا آپ نے آج ووٹ ڈالا ہے ۔
آپ کے نزدیک ایبٹ آباد میں جیت کس کی ہو گی

Address

Rawalpindi

Telephone

+923126343336

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbottabadians posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category