Atta Tapeball Live

Atta Tapeball Live Live Broadcasting of Cricket Matches,
cricket promoters
Contact: 03019408055

پہلا RYK سپر 6 ٹورنامنٹ ون ڈےڈی گراؤنڈ رحیم یار خان انعامات: پہلا انعام: 40000دوسرا انعام: 15000تفصیل: انٹری فیس: 600012...
17/04/2026

پہلا RYK سپر 6 ٹورنامنٹ ون ڈے
ڈی گراؤنڈ رحیم یار خان
انعامات: پہلا انعام: 40000
دوسرا انعام: 15000
تفصیل: انٹری فیس: 6000
12 ٹیم
4 پول
شرائط:
بال ٹیپ ہر ٹیم کی اپنی ہوگی۔
ہر میچ 4 چار اوور کا ہوگا۔
تین باؤلر استعمال ہوں گے۔
ہر ٹیم 2 ڈسٹرکٹ اوپن اور 2 آل پاکستان اوپن کھلا سکتی ہے۔
پلیئر کنفرم ہوتے ہی ڈیٹ اناؤنس کر دی جائیں گے۔
وقت کی پابندی لازمی ہوگی۔
انٹری ایڈوانس جمع کروانی ہوگی۔
ٹیم انٹری کروانے کیلئے رابطہ کریں۔
ڈسٹرکٹ اوپن لسٹ: رانا محسن، بلال مورن، حنان کبڈو، عثمان چینی، سرور ليفٹی، عبادکمبوہ، توحید مرزا، تیمور بھٹی، محمد خان لغاری، احمد، 24 فلک بشیر، نعمان نونا، بی کے پٹھان، حاجی یاسر، شہزاد شیزی، شیراز بھٹی، اظہرملتانی، اکمل کمالو، ہنی سرور، جام احمد000
منتظم: چیف آرگنائزر: شہاب الدین چوہان
رابطہ نمبر: 03029679338 (حنان کبڈو)
03053000843 (عاقب نیازی)

Grand Finale Sonak CC vs (Winner S.F 2)
17/04/2026

Grand Finale
Sonak CC vs (Winner S.F 2)

Get Ready for the Clash to Book slot in Final
17/04/2026

Get Ready for the Clash to Book slot in Final

کنفرم ٹیم (1) الحیدری الیوناے ون 804 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ (ایڈیشن ون)مقام: یوسف آباد  افتتاح: 25 اپریل 2026انعامات:• پہ...
17/04/2026

کنفرم ٹیم (1) الحیدری الیون

اے ون 804 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ (ایڈیشن ون)
مقام: یوسف آباد افتتاح: 25 اپریل 2026
انعامات:
• پہلا انعام: 20,000 روپے
• دوسرا انعام: 10,000 روپے
• مین آف دی میچ: 500 روپے
• انٹری فیس: 3,000 روپے
ٹورنامنٹ کی شرائط:
• کل 16 ٹیمیں (ناک آؤٹ سسٹم)۔
• وٹہ باؤلر پر مکمل پابندی ہوگی۔
• روزانہ 4 ٹیمیں کھیلیں گی، ایک ٹیم سیمی فائنل میں جائے گی۔
• بال ٹیپ ہر ٹیم کی اپنی ہوگی اور وقت کی پابندی لازمی ہے۔
• امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا۔ نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر ٹیم باہر کر دی جائے گی۔
• ٹیم کنفرم کرنے کے لیے انٹری ایڈوانس اور پلیئرز لسٹ دینا لازمی ہے۔
چیف آرگنائزر: مقصود خان
میڈیا ہیڈ: عطا بلوچ
کمیٹی ممبرز: جام اطہر، ملک شہزاد، ملک راشد، ملک اظہر، جام واصف
سپانسر: اے ون وزیرستان پیٹرولیم اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی
لائیو کوریج: فیس بک پیج "Atta Tapeball Live"
ٹیم انٹر کروانے کے لیے رابطہ کریں:
ملک راشد: 03010247528

Grand Final of IPL
17/04/2026

Grand Final of IPL

  to
17/04/2026

to

اے ون 804 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ (ایڈیشن ون)مقام: یوسف آباد | افتتاح: 25 اپریل 2026انعامات:• پہلا انعام: 20,000 روپے• دوس...
17/04/2026

اے ون 804 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ (ایڈیشن ون)
مقام: یوسف آباد | افتتاح: 25 اپریل 2026
انعامات:
• پہلا انعام: 20,000 روپے
• دوسرا انعام: 10,000 روپے
• مین آف دی میچ: 500 روپے
• انٹری فیس: 3,000 روپے
ٹورنامنٹ کی شرائط:
• کل 16 ٹیمیں (ناک آؤٹ سسٹم)۔
• وٹہ باؤلر پر مکمل پابندی ہوگی۔
• روزانہ 4 ٹیمیں کھیلیں گی، ایک ٹیم سیمی فائنل میں جائے گی۔
• بال ٹیپ ہر ٹیم کی اپنی ہوگی اور وقت کی پابندی لازمی ہے۔
• امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا۔ نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر ٹیم باہر کر دی جائے گی۔
• ٹیم کنفرم کرنے کے لیے انٹری ایڈوانس اور پلیئرز لسٹ دینا لازمی ہے۔
چیف آرگنائزر: مقصود خان
میڈیا ہیڈ: عطا بلوچ
کمیٹی ممبرز: جام اطہر، ملک شہزاد، ملک راشد، ملک اظہر، جام واصف
سپانسر: اے ون وزیرستان پیٹرولیم اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی
لائیو کوریج: فیس بک پیج "Atta Tapeball Live"
ٹیم انٹر کروانے کے لیے رابطہ کریں:
ملک راشد: 03010247528

🏆RYK Broadcasters League Season 2🏆🔥چار بڑی ٹیمیں🔥1️⃣ صادق آباد ٹائیگرز براڈکاسٹرز — کپتان عمیر میری2️⃣ رحیم یار خان کنگز...
17/04/2026

🏆RYK Broadcasters League Season 2🏆

🔥چار بڑی ٹیمیں🔥

1️⃣ صادق آباد ٹائیگرز براڈکاسٹرز — کپتان عمیر میری
2️⃣ رحیم یار خان کنگز براڈکاسٹرز — کپتان اویس چاند
3️⃣ خانپور لائنز براڈکاسٹرز — کپتان وقاص کاشی
4️⃣ بہاولپور نوابز براڈکاسٹرز — کپتان غلام فرید

✨یہ چاروں ٹیمیں (صادق آباد، رحیم یار خان، خانپور، بہاولپور) براڈکاسٹر سیریز کھیلنے کے لیے رحیم یار خان کے شیخ خلیفہ اسٹیڈیم جا رہی ہیں۔

اس شاندار ایونٹ کو آرگنائز کر رہے ہیں جو ایک زبردست اور یادگار لیگ کروانے جا رہے ہیں، جس میں بہاولپور سے لے کر سکھر تک کے ٹاپ براڈکاسٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔

🏏 بہترین مقابلے
🎙️ زبردست کمنٹری
🎥 پروفیشنل کوریج

تمام کرکٹ شائقین سے گزارش ہے کہ جس طرح آپ پلیئرز کو سپورٹ کرتے ہیں، اسی طرح براڈکاسٹرز، ایڈیٹرز اور کمنٹیٹرز کو بھی سپورٹ کرنے ضرور آئیں اور اپنی فیورٹ ٹیم کا ساتھ دیں✨✨

16/04/2026

Address

Mianwali Qureshian
Rahimyar Khan
64320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atta Tapeball Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share