All. 1.L cirket tournament live

👌مشتاق احمد پورے پاکستانی عوام کے ہیرو ہیں ❤️ماشاءاللہ فخرے پاکستان 😘
02/10/2025

👌مشتاق احمد پورے پاکستانی عوام کے ہیرو ہیں

❤️ماشاءاللہ فخرے پاکستان 😘

کون بنيگا T20 ورلڈ چيمپيئن۔۔چار بڑے کپتان اس ٹرافی کو اٹھانے کے خواہش مند ہیں اور اس کا فیصلہ بھی بہت جلد ہو جائے گا 😎 ی...
08/11/2022

کون بنيگا T20 ورلڈ چيمپيئن۔۔
چار بڑے کپتان اس ٹرافی کو اٹھانے کے خواہش مند ہیں اور اس کا فیصلہ بھی بہت جلد ہو جائے گا 😎
یعنی اگلے اتوار کو بہت بڑا فائنل ہونے جا رہا ہے🤗😎

لیکن اس سے پہلے دو بڑے میچز یعنی سیمی فائنل کھیلے جائیں گے جو کہ پہلا سیمی فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 9نومبر یعنی کل کھیلا جائے گا

اور دوسرا سیمی فائنل انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان دس نومبر کو کھیلا جائے گا😍

بس اپنی فیوریٹ ٹیم کو سپورٹ کر یں اور ان کے لیے دعا کریں🤲

ہم تو پاکستان کو سپورٹ کریں گے پاکستان کے لیے دعا کریں گے کہ بابر اعظم اتوار کو ٹرافی اٹھائے 🤲🤲 انشاءالله

تاریخ گواہ ہے کہ سکھوں نے ہمیشہ پاکستان سے وفا کی ہے 😘😘
05/09/2022

تاریخ گواہ ہے کہ سکھوں نے ہمیشہ پاکستان سے وفا کی ہے 😘😘

Pakistani batting coach 😜
05/09/2022

Pakistani batting coach 😜

29/08/2022

جذبہ خدمت جام قربان اور اس کے گروپ کا سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان جس میں راشن ادویات اور تیار شدہ کھانا راجن پور اور روجھان میں تقسیم کیا جام صاحب اللّٰہ سدا سلامت رکھے آمین 🤲

سندھ درگاھ شریف سکھر پیر صاحب پگارا نے ہزاروں کی تعداد میں سیلاب متاثرین کے لیے 3  وقت کا کھانا اور رہنے کے لیے رہائش او...
25/08/2022

سندھ درگاھ شریف سکھر پیر صاحب پگارا نے ہزاروں کی تعداد میں سیلاب متاثرین کے لیے 3 وقت کا کھانا اور رہنے کے لیے رہائش اور ساتھ میڈیکل کی سہولت بھی فراہم کی ہے

Today big match Insha Allah 5 pm live on this page
12/08/2022

Today big match Insha Allah 5 pm live on this page

03/08/2022
11/03/2022
15/02/2022

🌷ہیں وہی لوگ دنیا میں جو دوسروں کے کام آئیں ،،👌👌

18/01/2022

115 .1.L . 114.1L. 110.1L ان چکوک تک پانی اسی وجہ سے نہیں پہنچتا غریب کاشت کار پریشان ہیں نہ مال مویشی کے پینے کے لیے , پانی نہیں ہے نہر کا محکمہ بلکل نااہل اور رشوت خور ہیں۔ پلیز دوستوں ویڈیو زیادہ زیادہ شیئر کریں شکریہ

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All. 1.L cirket tournament live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All. 1.L cirket tournament live:

Share